Skip to main content

Posts

Showing posts from January, 2023

‏پاکستان کی تاریخ کا سب سے وفادار انسان مدرس بھی مقرر خطیب بھی حافظ قرآن و شیخ الحدیث بھی سیاست دان و مجاھد بھی جس کا نام ہے مولانا فضل الرحمٰن صاحب اللہ پاک ان کو جلد صحت یاب کرے آمین یارب العالمین

 السلام علیکم  ایک نیا سال شروع ہورہا ہے تو میں  چاہوں گا میں کچھ باتیں اپکو بتاوں اور جو باتیں میں بتاوں گا کیا پتہ کوئی اس سے بہتر ہو اور کوئی نا  ہو  بتانے کا یہی مقصد کہ کوشش آپ بھی کیجئے  تو بات یہ ہے کہ زندگی میں کوئی بھی 100 فیصد پرفیکٹ نئ ہیں  اور ہم مسلمان ہیں لیکن جو مرضی ہم کر لیں یا بول لیں غلطیاں کوتاہیاں بہت ہیں ہم میں  لیکن میں چاہوں گا آپ لوگ تھوڑی سی کوشش کر کے چند اصول بنا لیں  زیادہ پر  نئ تو ان چند اصولوں پر کسی بھی قیمت پر عمل کیجئے  1- نماز پڑھیئے نئ بلکہ نماز قائم کیجئے نماز اصل میں ہے ہی قائم کرنا نا کہ پڑھنا اور قائم کرنے کا مطلب خشوع خضوع کے ساتھ نماز پڑھنا ہے اور آپ خشوع خضوع کے ساتھ نماز پڑھیں تو مطلب آپ نے نماز قائم کر لی ورنہ بھاگم بھاگ تو ساری دنیا پڑھ رہی لیکن میں چاہوں گا آپ لوگ اصول بنائیں اور نماز قائم کریں جو سر سے قائم نئ کرتے وہ پڑھنا شروع کر دیں قائم بھی ہوجائے گی انشاءاللہ لیکن اس زندگی کا کوئی مقصد نئ اگر آپ لوگ نماز نئ پڑھتے تو بے مقصد زندگی جی رہے  2- جھوٹ نا بولیں کسی بھی قیمت کر جھوٹ...