Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Muslim Daughter

قرآن کا سایہ ایک غلط فہمی

 *بیٹی کی رخصتـی کے وقـت قــرآن کا سـایـہ کـرنا*  ہمارے معاشرے میں ہونے والی شادیوں میں عجیب قسم کے رسم و رواج ہوتے ہیں،۔  جن کو ہر نسل ناجانے کب سے کرتی آ رہی ھے، مگر کسی نے بھی یہ تکلیف نہیں کی کہ مسلمان ہونے کے ناطے یہی دیکھ لیں کہ شادیوں میں جو رسومات کر رہے ہیں آیا کہ اسلامی رسم ھے بھی یا کسی اور مذہب کے عقیدے سے منسلک ھے۔  انہی رسومات میں سے ایک ھے جسے پاکستان میں 90 فیصد گھروں میں آزمایا جاتا ھے اور وہ ھے۔ • رخصتی کے وقت دلہن کا بھائی یا والد قرآن پاک کو غلاف میں لپیٹ کر اس کے سر پر سائے کے طور پر رکھتے ہیں  اس نیت سے کہ اس کی شادی کے بعد کی نئی زندگی میں قرآن کی برکت کی وجہ سے خوشحالی ہوگی۔  (یعنی الله ﷻ کی رحمت ہو گی)۔ *یہ ایک غلط سوچ ھے* ?اَصل:* شادی کی 90 فیصد رسومات برِصغیر کے ہندوؤں سے آئی ہیں،  کچھ اسی شکل میں چلتی آ رہی اور کچھ کی شکل اسلامی بنا دی گئی جیسے  گھوڑا چڑھائی،  دودھ پلائی ، مہندی و مائیوں بیٹھنا، سہرا بندی و سہرا پڑھنا اور بھگوت گیتا کی جگہ قرآن کو رکھ دیا۔      یہ رواج ہم میں ہندوؤں سے آیا ھے،  ...