Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Islamic teachings

والدین کی نادانیاں اور بچوں کے مستقبل پر اثرات

        اسلام میں والدین کے لئے 5 حرام کام            1۔ اپنے بچوں کو کسی سے شادی کے لئے مجبور کرنا 2۔ اپنے بچوں کی بےعزتی کرنا 3۔ دوسرں بچوں سے اپنے بچوں کا مقابلہ موازنہ کرنا 4۔ بچوں کے چہرے پر مارنا۔  5۔اپنے بچوں میں سے ایک پسندیدہ بچہ ھونا۔ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جو ہر انسان کے حقوق اور فرائض کو تفصیل سے بیان کرتا ہے۔ والدین کے لیے اسلام میں ایک عظیم مقام مقرر کیا گیا ہے، لیکن ساتھ ہی ان پر یہ بھی لازم ہے کہ وہ اپنے بچوں کے حقوق کا خیال رکھیں۔ آپ کے دیے گئے نکات کی روشنی میں ان پانچ حرام کاموں کی وضاحت درج ذیل ہے: 1. بچوں کو کسی سے شادی کے لیے مجبور کرنا اسلام میں شادی ایک ایسا رشتہ ہے جو رضامندی اور خوشی پر مبنی ہونا چاہیے۔ قرآن مجید اور احادیث میں یہ بات واضح کی گئی ہے کہ کسی کو شادی پر مجبور کرنا جائز نہیں۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: > "جس عورت کی مرضی کے بغیر اس کی شادی کر دی گئی ہو، اس کا نکاح باطل ہے۔" لہٰذا والدین کو چاہیے کہ بچوں کی خواہش اور پسند کا احترام کریں اور انہیں اپنی زندگی کے اہم فیصلے کرنے کا حق دیں۔ 2. ...

*مثبت مطالعہ اور فیصلے وہ لوگ کرتے ہیں جن کی زندگی، خیالات، الفاظ اور اعمال سب مثبت ہوتے ہیں

   *مثبت مطالعہ اور فیصلے وہ لوگ کرتے ہیں جن کی زندگی، خیالات، الفاظ اور اعمال سب مثبت ہوتے ہیں!* ‏*اگر آپ دوسروں کے لئے اچھا سوچ رہے ہو تو ایسا کیسے ہوسکتا ہے کہ وہ رب آپ کے ساتھ برا ہونے دے*                 🌹🍃 دُنیاکےمقابلےمیں آخرت بہتر ہے 🍃🌹 🌸 قرآن میں اللہ تعالٰی فرماتاہے، جولوگ پرہیزگار ہیں، جب ان سے پوچھا جاتاہے کہ تمہارے رب نے کیا چیزنازل کی ہے، توجواب میں کہتےہیں، بڑی خیروبرکت کی چیز نازل فرمائی ہے، جن لوگوں نے نیک اعمال کیے، ان کےلیے اس دُنیامیں بھی بھلائی ہے اوربلاشبہ آخرت کا گھرتو دُنیا کے مقابلے میں بہت ہی بہترہے اور واقعی وہ پرہیزگار لوگوں کا بہت ہی اچھا گھرہے 🌸             [ سورۂ نحل: 30 ]  🍁 *جنت سے انکاری!* 🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” ساری امت جنت میں جائے گی سوائے ان کے جنہوں نے انکار کیا ۔“ صحابہ نے عرض کیا : یا رسول اللہ ! انکار کون کرے گا ؟ فرمایا کہ جو میری اطاعت کرے گا وہ جنت میں داخل ہو گا اور جو میری نافرمانی کرے گا اس نے انکار کیا ۔“*🔹 📗«صحیح بخاری-7280» *💞دعا ہے ...

• Finding Peace in Faith

**Understanding the Text** The provided text is a deeply spiritual and motivational piece written in Urdu. It delves into themes of patience, faith, and the consequences of sin. The author uses various verses from the Quran, sayings of the Prophet Muhammad (PBUH), and quotes from Islamic scholars to support their arguments. **Key Themes and Messages:** * **Patience and Trust in Allah:** The text emphasizes the importance of patience and trusting in Allah, especially during difficult times. It draws examples from the lives of prophets like Yusuf and Musa to illustrate these points. * **The Consequences of Sin:** The text highlights the negative consequences of committing sins and the importance of seeking forgiveness from Allah.  * **The Importance of Good Company:** The text stresses the significance of associating with righteous people and avoiding the company of those who engage in sinful activities.  * **The Beauty of Islam:** The text paints a beautiful picture of Islam as...

. سورة الملك دل کی سکینت اور زندگی کی روشنی

 سنن الترمذي ت بشار (5/ 14): ’’حدثنا محمد بن بشار، قال: حدثنا محمد بن جعفر، قال: حدثنا شعبة، عن قتادة، عن عباس الجشمي، عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: إن سورةً من القرآن ثلاثون آيةً شفعت لرجل حتى غفر له، وهي سورة تبارك الذي بيده الملك. هذا حديث حسن‘‘. یعنی حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہ بلا شبہہ قرآن میں ایک سورت ہے جس کی تیس آیتیں ہیں، اس نے ایک شخص کی سفارش کی یہاں تک کہ وہ بخش دیاگیا، پھر فرمایا کہ وہ سورہ تبارک الذی بیدہ الملک ہے۔ سنن الترمذي ت بشار (5/ 15): ’’حدثنا هريم بن مسعر، قال: حدثنا الفضيل بن عياض، عن ليث، عن أبي الزبير، عن جابر أن النبي صلى الله عليه وسلم كان لاينام حتى يقرأ الم تنزيل، وتبارك الذي بيده الملك‘‘. یعنی حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ سورہ سجدہ اور سورہ ملک پڑھے بغیر نہیں سوتے تھے۔ تفسير ابن كثير ط العلمية (8/ 195): ’’سورة الملك وهي مكية قال الإمام أحمد : حدثنا حجاج بن محمد وابن جعفر قالا: حدثنا شعبة عن قتادة عن عباس الجشمي عن أبي هريرة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ...

المزاح_و_الظرافت

#المزاح_و_الظرافت 41  *ایک لڑکے کی والدہ نے اس کو کہا کہ سوئی میں دھاگہ ڈال دو*  تو اسے کسی دوست کی بات یاد آگئی کہ `جب کبھی والدہ سوئی میں دھاگہ ڈالنے کا حکم دے تو کچھ دیر ٹھہر کر دھاگہ ڈالنا`  اور یہ دکھانے کی کوشش کی کرنا کہ یہ کام واقعی مشکل ہے  *تاکہ ماں خود کو بوڑھی نہ سمجھے اور اس کا دل نہ ٹوٹ جائے* وہ شخص دھاگہ ڈالنے میں مشقت و مشکل کا اظہار کرنے لگا  *اتنے میں والدہ محترمہ نے کان کے نیچے ایک رکھ کر دی اور کہا اتنا تو مشکل نہیں ہے جتنا تم نے بنا دیا ھے*  ہر وقت تمہارا دھیان موبائل میں لگا رہتا ہے 😅 نتیجہ ماں کے سامنے ڈرامہ ہر گز نہ کریں ورنہ معلوم نہیں گدی پہ دستِ ممتا پڑے یا کمر میں نعلِ ماں پڑے اور طبیعت صاف  ستھری ہو جائے . #Ethics . #Honesty . #Huquq_ul-Abad . # Hereafter . #Doom . #Blessing . #Islamic_Teachings . #story . #story . #Lesson_Learning . #advice