::::: پرفتن دور میں مومن کیلئے ثابت قدمی کی پانچ راہیں ::::: 1. تلاوت القرآن: {كَذَلِكَ لِنُثَبِّتَ بِهِ فُؤَادَكَ وَرَتَّلْنَاهُ تَرْتِيلًا} ترجمہ: "اسی طرح ہم نے اسے (قرآن کو) تیرے دل کو مضبوط کرنے کے لیے نازل کیا اور اسے ٹھہر ٹھہر کر پڑھا۔" (سورۃ الفرقان: 32) 2. مطالعة سیرة النبویة: {وَكُلًّا نَّقُصُّ عَلَيْكَ مِنْ أَنبَاءِ ٱلرُّسُلِ مَا نُثَبِّتُ بِهِۦ فُؤَادَكَ ۚ} ترجمہ: "اور ہم سب رسولوں کے واقعات آپ کو سناتے ہیں تاکہ اس سے آپ کے دل کو مضبوط کریں۔" (سورۃ ہود: 120) 3. عمل بالعلم: {وَلَوْ أَنَّهُمْ فَعَلُوا مَا يُوعَظُونَ بِهِۦلَكَانَ خَيْرًا لَّهُمْ وَأَشَدَّ تَثْبِيتًا} ترجمہ: "اگر وہ وہی کرتے جس کی انہیں نصیحت کی جاتی ہے تو یہ ان کے لیے بہتر اور زیادہ ثابت قدمی کا باعث ہوتا۔" (سورۃ النساء: 66) 4. دعاء بالثبات: {رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً ۚ إِنَّكَ أَنتَ ٱلْوَهَّابُ} ترجمہ: "اے ہمارے رب! ہمیں ہدایت دینے کے بعد ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ کر اور ہمیں اپنی طرف سے رحمت عطا فرما، بے شک تو ...
About me