Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Hamas's

اسرائیل اور حماس کے درمیان اہم معاہدہ

         تازہ ترین اطلاعات : اسرائیل اور حماس کے درمیان اہم معاہدہ*   الجزیرہ کے ذرائع کے مطابق، معاہدے کے پہلے مرحلے میں درج ذیل اہم اقدامات ہوں گے: اسرائیلی فوج کا انخلاء: اسرائیلی فوج پہلے مرحلے میں غزہ کی حدود سے 700 میٹر تک انخلاء کرے گی۔ اسرائیلی قیدیوں کی رہائی: اس دوران 33 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔ فلسطینی قیدیوں کی رہائی: اسرائیل تقریباً دو ہزار فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا، جن میں سے 250 قیدی ایسے ہوں گے جن کی سزائیں عمر قید ہیں۔ جنگ بندی معاہدے کا آخری ورژن جسے اسرائیل اور حماس نے قبول کیا ہے۔۔۔ چار مطالبات جن کو اسرائیل نا ماننے پر بضد تھا لیکن اسے ہتھیار ڈالنے پر مجبور کیا گیا:   1- شمالی اور جنوبی غزہ کی پٹی میں بے گھر فلسطینیوں کی اپنے گھروں کو واپسی اور غزہ کے تمام علاقوں کے درمیان نقل و حرکت کی آزادی۔  2- اسرائیلی فوج کا غزہ کی پٹی کے تمام علاقوں سے مکمل انخلاء بشمول نیٹزارم اور فلاڈیلفیا جیسے اہم مقامات۔ 3- انسانی امداد اور تجارت کے لیے رفح بارڈر کراسنگ کو مکمل طور پر کھولنا، فوری ضروریات کو پورا کرنے کے لیے روزا...