تمھیں کفر سے نفرت کرنی پڑے گی☑️ ھدایت کی راہوں میں آکر تو دیکھو🙏 ملحد، ایگنوسٹک، لبرل اور سیکولر بہن بھائیوں کو دعوت فکر!📜 جب آپ نے وساوس، الجھن اور اشکالات کی صعوبتیں برداشت کرنے کے باوجود بھی بے چینی کے دلدل میں پھنس جانا ہے، ایسی دلدل جس سے آدمی جتنا نکلنے کی کوشش کرتا ہے اتنا ہی اس میں ڈوبا چلا جاتا ہے، جب تک اس کو سہارہ نہ دیا جائے وہ نہیں نکل پاتا☑️ تو کیا اسلام چھوڑ کر بے چینی کے دلدل میں پھنس جانے سے یہ بہتر نہیں کہ آپ مسلمان بن کر ہی اپنے چند اشکالات کو مجھ سے یا میری ٹیم کے کسی ممبر سے پوچھ لیں یا کسی مستند کتاب میں دیکھ کر دنیا اور آخرت کا سکون اور قلبی راحت پا لیں❓ ہم مسلمان سوال پوچھنے والے کو واجب القتل نہیں سمجھتے🥰 رنگ، نسل اور جنس اور عقیدے کی بنیاد پر ہم کسی سے نفرت نہیں کرتے، بلکہ حق کے متلاشی غلط عقائد والے کو بھی سینے سے لگاتے ہیں، محبت سے سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں، بے چینی کے دلدل سے نکالنے کی کوشش کرتے ہیں.☑️ اسلام کی دنیا ایک ایسی دنیا ہے جس میں گناہگار سے بھی نفرت نہ کرنے کا درس ملتا ہے، جس میں راہ ہدایت کھونے والوں کیلئے فکر ھدایت پایا جاتا ہے،☑️ ج...
About me