Skip to main content

Posts

Showing posts with the label How can fire and water come together in one place? Getting rid of negative habits: the importance of seriousness Two friends

آگ اور پانی ایک جگہ کیسے جمع ہو سکتے ہیں؟

        " دو دوست " ایک کہانی ایک سبق "  دو دوست تھے ایک دن دونوں دوست بیمار ہوگئے ۔ لیکن ان کا رویہ اپنی بیماری کے حوالے سے قدرے مختلف تھا ۔ پہلا دوست بیمار ہوا وہ علاج کی غرض سے ڈاکٹر کے پاس جاتا ہیں ڈاکٹر بیماری کی تشخیص کے بعد اس کو علاج تجویز کرتا ہے اور کچھ مخصوص غزائیں کھانے اور کچھ چیزوں سے پرہیز کرنے کی ہدایات دیتا ہیں ۔  وہ ڈاکٹر کی تمام ہدایات پر عمل کرتا ہیں ۔ وقت پر دوائیں لیتا ہیں ۔ خوراک کے بارے میں احتیاط کرتا ہیں ۔ ہر وہ چیز ترک کرتا ہیں جو ڈاکٹر نے منع کی تھی۔ اور کچھ ہی دنوں میں اس کی حالت بہتر ہوجاتی ہیں اور وہ مکمل صحت یاب ہوجاتا ہیں ۔ دوسرا دوست بھی بیمار ہوگیا اس نے بھی ڈاکٹر کے پاس جانے کا فیصلہ کیا ۔ ڈاکٹر نے اس کی بیماری کی تشخیص کی اور علاج تجویز کیا اور ساتھ ہی پرہیز کرنے کی ہدایات بھی دیں ۔۔۔ لیکن اس دوست نے ڈاکٹر کی باتوں پر زیادہ توجہ نہ دیں اس نے دوائیں تو خرید لی مگر اسے الماری میں رکھ دیا اور پرہیز کرنے کی بجائے اپنی روٹین جاری رکھی اور کچھ ہی دنوں بعد اس کی حالت مزید خراب ہوگئ ۔ وہ دوبارہ ڈاکٹر کے پاس گیا ۔ ڈا...