Skip to main content

Posts

Showing posts with the label .ہائی جیکنگ، كشمير، افغانستان، پاکستان، بهارت، جہاز، مجاہدین، بنی، طالبان، تاریخی واقعہ،دہشت گردی،

کشمیر کی جنگ کا ایک اور باب 1999 کا ہائی جیکنگ واقعہ

 🔻5 لڑکوں نے ایک جہاز✈ اغوا کر لیا😱 31 DEC❓ ایک جہااادی داستاں📜 بقلم ابومسلم ✒ 📌 24 دسمبر 1999  🌎دنیا بھر کے میڈیا میں بریکنگ نیوز آنا شروع ہوئی  انڈیا 🇮🇳کا نئی دلی جانے والا جہاز ✈ 📍نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ہے ۔ 📍جس میں تقریبا 155 لوگ سوار تھے۔ 📍اس جہاز کو ہائی جیک کرنے کے بعد پاکستان 🇵🇰کی طرف لے گئے ۔ 📍لیکن پاکستان🇵🇰 کی طرف سے لاہور ایئرپورٹ پر اترنے کی اجازت نہیں ملی ۔ 📍جہاز کا تیل بھی ختم ہونے والا تھا. 📍یہ جہاز دبئی 🇦🇪میں لینڈ کیا گیا ۔ تیل حاصل کیا گیا . 📍اس کے بعد کمانڈو حمزہ نے کہا کہ جہاز کو افغانستان🇦🇫 کی طرف لے چلو ۔ 📍مسافر انتہائی پریشان تھے کمانڈو حمزہ نے انہیں سمجھایا کہ ہم دہشت گرد نہیں ہیں  📍بلکہ ہم مجاہدین ہیں  جو کشمیر کی ازادی کے لیے ہندو فوج سے لڑتے ہیں ⛔مجاہدین نے انڈیا🇮🇳 سے یہ کہا ہم جہاز کو تمہارے حوالے کر دیں گے  لیکن شرط یہ ہے کہ  ہمارے تین مجاہدین کو جو انڈین 🇮🇳جیل میں قید ہیں رہا کیا جائے  1مولانا مسعود اظہر  2کمانڈر مشتاق زرگر  3عمر شیخ  کیونکہ جہاز میں انڈیا🇮🇳 کے سول او...