دل کو نفرت سے، دماغ کو فکر سے پاک رکھیں۔ سادگی سے جیو، بہت کم امید رکھو، بہت کچھ دو۔ ، دوسروں کا خیال رکھیں ۔ الفاظ کے چناؤ میں ہمیشہ محتاط رہیں ۔ آپ کی زبان سے نکلنے والے لفظ آپ کی شخصیت کا آئینہ ہوتے ہیں ۔ کسی کی دل آزاری مت کریں۔ کسی کی بے بسی کا تمسخر نہ اڑائیں ۔ لفظوں کے گھاؤ بہت اذیت دیتے ہیں ۔ لفظ زندہ رہتے ہیں ۔۔۔۔ خو ش رہیں خوشیاں بانٹیں🥰
About me