Skip to main content

Posts

Showing posts with the label humility and love for Allah A lesson in the spirit

تقدیر اور اللہ کا فیصلہ

*🌹جو مقدر میں ہو وہ مل کررہے گا‼️* نبی ﷺ نے فرمایا: *"اور (یہ بات) جان لو کہ اگر ساری امت بھی جمع ہو کر تمہیں کچھ نفع پہنچانا چاہے تو وہ تمہیں اس سے زیادہ کچھ بھی نفع نہیں پہنچا سکتی جو اللہ نے تمہارے لیے لکھ دیا ہے، اور اگر وہ تمہیں کچھ نقصان پہنچانے کے لیے جمع ہو جائے تو اس سے زیادہ کچھ نقصان نہیں پہنچا سکتی جو اللہ نے تمہارے لیے لکھ دیا ہے"* 📚 ترمذی 2516 حسن *`🌴جب انســان کا یقیــن` اس بـات پــر کامــل ہـوجـاتا ہــے۔ کہ `اللّٰه رب العــزت بہتــرین عــطا کرنـے والا ہــے` تو اس کــے دل ســے `تمــام خــدشـات مِٹ جاتــے ہیں اور وہاں صــرف سکــون رہ جـاتا ہـــے`••••🌺۔💫*  🌺 *نیکی کا جزبہ!* 🔹 *نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” اگر میرے پاس احد پہاڑ کے برابر سونا ہوتا تو میں پسند کرتا کہ اگر ان کے لینے والے مل جائیں تو تین دن گزرنے سے پہلے ہی میرے پاس اس میں سے ایک دینار بھی نہ بچے ، سوا اس کے جسے میں اپنے اوپر قرض کی ادائیگی کے لیے روک لوں ۔“*🔹 📗«صحیح بخاری-7228» *💞عبادت دل سے کیجیے ۔ مخلص دل جب رب سے جڑتا ہے ۔ تو اس کی محبت میں پروان چڑھنے والا دل اس کی بے پناہ رحمت کے حصار میں ج...