Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Small deeds

چھوٹے اعمال، بڑے اجر: صدقہ کے انمول سبق

                   ضرور پڑھیں شکریہ                                                 * *صرف مال هي نهيں صدقه كے بهت سارے اقسام* *ایک دفعہ ضرور پڑھ لیں*. *ان شاءاللہ بہت فائدہ ہوگا*. *1. دوسرے کو نقصان پہنچانے سے بچنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518]* *2. اندھے کو راستہ بتانا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368]* *3. بہرے سے تیز آواز میں بات کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368]* *4. گونگے کو اس طرح بتانا کہ وہ سمجھ سکے صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377]* *5. کمزور آدمی کی مدد کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377]* *6. راستے سے پتھر,کانٹا اور ہڈی ہٹانا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]* *7. مدد کے لئے پکارنے والے کی دوڑ کر مدد کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377]* *8. اپنے ڈول سے کسی بھائی کو پانی دینا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1956]* *9. بھٹکے ہوئے شخص کو راستہ بتانا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1956]* *10. لا الہ الا الله کہنا صدقہ ہے* *[مسلم: 1007]* *11. سبحان الله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007...