Skip to main content

چھوٹے اعمال، بڑے اجر: صدقہ کے انمول سبق

                   ضرور پڑھیں شکریہ                            


                    *

*صرف مال هي نهيں صدقه كے بهت سارے اقسام*
*ایک دفعہ ضرور پڑھ لیں*.
*ان شاءاللہ بہت فائدہ ہوگا*.
*1. دوسرے کو نقصان پہنچانے سے بچنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518]*
*2. اندھے کو راستہ بتانا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368]*
*3. بہرے سے تیز آواز میں بات کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368]*
*4. گونگے کو اس طرح بتانا کہ وہ سمجھ سکے صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377]*
*5. کمزور آدمی کی مدد کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377]*
*6. راستے سے پتھر,کانٹا اور ہڈی ہٹانا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]*
*7. مدد کے لئے پکارنے والے کی دوڑ کر مدد کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377]*
*8. اپنے ڈول سے کسی بھائی کو پانی دینا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1956]*
*9. بھٹکے ہوئے شخص کو راستہ بتانا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1956]*
*10. لا الہ الا الله کہنا صدقہ ہے* *[مسلم: 1007]*
*11. سبحان الله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]*
*12. الحمدلله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]*
*13. الله اکبر کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]*
*14. استغفرالله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]*
*15. نیکی کا حکم دینا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]*
*16. برائی سے روکنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]*
*17. ثواب کی نیت سے اپنے گھر والوں پر خرچ کرنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 55]*
*18. دو لوگوں کے بیچ انصاف کرنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518]*
*19. کسی آدمی کو سواری پر بیٹھانا یا اس کا سامان اٹھا کر سواری پر رکھوانا صدقہ ہے ۔ [بخاری: 2518]*
*20. اچھی بات کہنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2589]*
*21. نماز کے لئے چل کر جانے والا ہر قدم صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518]*
*22. راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518]*
*23. خود کھانا صدقہ ہے۔ [نسائی - کبری: 9185]*
*24. اپنے بیٹے کو کھلانا صدقہ ہے۔ [نسائی - کبری: 9185]*
*25. اپنی بیوی کو کھلانا صدقہ ہے۔ [نسائی - کبری: 9185]*
*26. اپنے خادم کو کھلانا صدقہ ہے۔ [نسائی - کبری: 9185]*
*27. کسی مصیبت زدہ حاجت مند کی مدد کرنا صدقہ ہے۔ [نسائی: 253]*
*28. اپنے بھائی سے مسکرا کر ملنا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1963]*
*29. پانی کا ایک گھونٹ پلانا صدقہ ہے۔ [ابو یعلی: 2434]*
*30. اپنے بھائی کی مدد کرنا صدقہ ہے۔ [ابو یعلی: 2434]*
*31. ملنے والے کو سلام کرنا صدقہ ہے۔ [ابو داﺅد: 5243]*
*32. آپس میں صلح کروانا صدقہ ہے۔ [بخاری - تاریخ: 259/3]*
*33. تمہارے درخت یا فصل سے جو کچھ کھائے وہ تمہارے لئے صدقہ ہے۔ [مسلم: 1553]*
*34. بھوکے کو کھانا کھلانا صدقہ ہے۔ [بیہقی - شعب: 3367]*
*35. پانی پلانا صدقہ ہے۔ [بیہقی - شعب: 3368]*
*36. دو مرتبہ قرض دینا ایک مرتبہ صدقہ دینے کے برابر ہے۔ [ابن ماجہ: 3430]*
*37. کسی آدمی کو اپنی سواری پر بٹھا لینا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1009]*
*38. گمراہی کی سر زمین پر کسی کو ہدایت دینا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1963]*
*39. ضرورت مند کے کام آنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368]*
*40. علم سیکھ کر مسلمان بھائی کو سکھانا صدقہ ہے۔ [ابن ماجہ: 243]*
*صرف آپ ہی پڑھ کر آگے نہ بڑھ جائیں بلکہ یہ تحریر صدقہ جاریہ ہے ، شیئر کرکے باقی احباب تک پہنچائیے ، شکریہ, اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردہ تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو ..*
*یہ ایک خوبصورت اور اہم پیغام ہے جو صدقہ کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرتا ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ صدقہ صرف مالی مدد تک محدود نہیں، بلکہ اس کے کئی دوسرے اقسام بھی ہیں جو زندگی کے مختلف پہلوؤں میں شامل ہیں۔ درج ذیل میں چند نکات کی وضاحت کی گئی ہے:
1. صدقہ کے اقسام کی جامعیت:
یہ پیغام بتاتا ہے کہ صدقہ زندگی کے ہر شعبے میں کیا جا سکتا ہے، مثلاً:
دوسروں کی مدد کرنا۔
راستے سے تکلیف دہ چیزیں ہٹانا۔
اچھی بات کہنا۔
نیکی کی دعوت دینا اور برائی سے روکنا۔

اس طرح کے اعمال انسان کو نیکی کی طرف راغب کرتے ہیں اور معاشرے میں بہتری لاتے ہیں۔

2. قرآنی اور حدیثی حوالہ جات:
پیغام میں قرآن و حدیث سے مستند حوالہ جات دیے گئے ہیں، جو اسے قابل اعتماد بناتے ہیں۔
مثلاً:
"راستے سے پتھر، کانٹا اور ہڈی ہٹانا صدقہ ہے۔" [مسلم: 1007]
"بھٹکے ہوئے کو راستہ بتانا صدقہ ہے۔" [ترمذی: 1956]


3. عملی رہنمائی:
یہ پیغام نہ صرف نیکی کے اعمال کا ذکر کرتا ہے، بلکہ ان پر عمل کرنے کی ترغیب بھی دیتا ہے۔
ہر چھوٹا عمل بھی صدقہ شمار ہو سکتا ہے، جیسے کسی کو مسکرا کر ملنا یا سلام کرنا۔

4. صدقہ جاریہ کی اہمیت:
پیغام کو شیئر کرنے کی درخواست اس لیے کی گئی ہے کہ یہ نیکی کا پیغام دوسروں تک بھی پہنچے۔
یہ صدقہ جاریہ کے تصور کو مضبوط کرتا ہے، یعنی ایسی نیکی جو طویل عرصے تک لوگوں کو فائدہ پہنچائے۔

نتیجہ:
یہ پیغام ایک یاد دہانی ہے کہ صدقہ صرف دولت دینے تک محدود نہیں، بلکہ یہ ہر مثبت عمل میں شامل ہے جو انسانیت کے فائدے کے لیے ہو۔ آپ اس پیغام کو دوسروں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ ان اعمال پر عمل کر سک
یں اور نیکی میں حصہ لے سکیں۔
جزاک اللہ خیرا۔
جزاک اللہ خیرا....🦋*


Comments

Popular posts from this blog

یادداشت کیا ہے اور کیسے کام کرتی ہے؟

یادداشت کیا ہے اور کیسے کام کرتی ہے؟  میموری کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتی ہے؟  ہمارے ذہن میں یادداشت memory کے بننے کا عمل انتہائی حیرت انگیز اور بے حد دلچسپ ہے۔ اس پر ایک گہری نظر نہ ڈالنا نا انصافی ہوگی ۔  ہمارا دماغ ایک ریکارڈنگ ڈیوائس کے طور پر بھی کام کرتا ہے۔ اسے Recording‏ ‏cognitive بھی کہہ سکتے ہیں طبی اصطلاح میں اسے Process of Mind‏ ‏process کہا جاتا ہے۔ ویسے تو یہ بہت ہی پیچیدہ عمل ہے مگر موضوع کے اعتبار سے مطلب کی بات یہ ہے کہ ہمارا ذہن حواس خمسہ سے ملنی والی ایک ایک خبر کو، ہر ایک احساس ہر جذبے کو ریکارڈ کر رہا ہے محفوظ کر رہا ہے اور ان احساسات و جذبات کو معلومات data‏  میں تبدیل کر رہا ہے۔  یہ بے حد تیز رفتار عمل ہے کہ ہمیں اس کا احساس تک نہیں ہوتا کہ سب محفوظ کیا جارہا ہے۔ سارا دن جو مشاہدات حاصل ہوتے ہیں خواہ وہ دیکھنے سے ہوں ، چکھنے سے تعلق رکھتے ہوں ، سونگھنے سے عمل میں آئیں، جو کچھ دیکھا سنا ہو اور جو بھی محسوس کیا ہو وہ عارضییادداشت short term memory کی شکل میں محفوظ کیا جاتا ہے اور رات کو نیند کے دوران غیر ضروری یادیں memories ختم delete کر د...

قادیانی ایجنٹ عمران نیازی کی کرطوت

 https://a.co/d/3npI4rg جولوگ کہتےہیں کہ عمران نیازی توبہت اچھا آدمی تھاآج یہ بھی قوم کےسامنےآگیاہےکہ آج وفاق المدارس کےصدرمفتی تقی عثمانی صاحب اور قاری حنیف جالندھری صاحب نےمولنافضل الرحمان صاحب کی معیت میں وزیراعظم پاکستان شہبازشریف سےملاقات کی۔جن نکات پربات پربات ہوٸ آپ کواندازہ ہوجاٸگاکہ عمران نیازی مدارس کیلۓکیاکیاپریشانیاں کھڑی کرگیاہے۔سب سےپہلےمدارس کےبینک اکاٶنٹ بندکردٸےتھےجو ابھی تک بندپڑےہیں۔نۓمدارس کی رجسٹریشن بندکی ہوٸ تھی کہ کوٸ نیامدرسہ نہیں بناۓگاتقریباآج علمانے12نکات وزیراعظم شہبازشریف کےسامنےرکھےہیں کہ انکوفی الفور حل کیاجاۓ۔اب بھی یوتھی بولیں گےکہ عمران نیازی اسلام کاٹھیکدار تھا۔جسکو یقین نہ آۓ وہ قاری حنیف جالندھری صاحب کایہ آڈیوپیغام سن لےجو انہوں نےمدارس کےعلمإ کوبھیجاہے۔ <script type='text/javascript' src='//pl19722811.highrevenuegate.com /ca/ad/cf/caadcfb1020690554208b1c658527569.js'></script> https://www.highrevenuegate.com/fjnc7zsbq?key=65daa712736ff3f3ba97ed9dd1c7c4a5

All-in-One Smart Home Gym, Smart Fitness Trainer Equipment, Total Body Resistance Training Machine, Strength Training Machine

  About this item All-in-One Smart Home Gym:Speediance is revolutionizing the way you work out by delivering all the benefits of the gym straight to your home. Our state-of-the-art machine combines cardio and strength training so you can achieve a full-body workout without leaving your living room. High-Performance Engines:Speediance’s digital weight system provides convenience and reliability. Limited Space, Unlimited Possibility:Speediance provides up to 220 lbs of adaptive resistance, 630+ moves, 230+ classes, and dynamic weight modes for unparalleled full-body training. With Freelift and partner mode, you can customize your workout experience like never before. Plus, enjoy the convenience of cardio and strength training in one machine, all while taking up minimal space in your home. Take Your Cardio up a Notch:Elevate your cardio training with Speediance's innovative Ski Mode. With two ski handles and 10 customizable height settings, this mode transforms your workout into a dyn...