1۔ ایک خاتون نے لکھا کہ میرے نانا 87 سال کے فوت ہوئے، نہ کمر جھکی، نہ جوڑوں میں درد، نہ سر درد، نہ دانت ختم ، ایک بار باتوں باتوں میں بتانے لگے کہ مجھے ایک سیانے نے مشورہ دیا تھا اس وقت جب میں کلکتہ میں ریلوے لائن پر پتھر ڈالنے کی نوکری کر رہا تھا کہ سوتے وقت اپنے پاؤں کے تلوؤں پر تیل لگا لیا کریں بس یہی عمل میری
شفاء اور فٹنس کا ذریعہ ہے۔2۔ ایک سٹوڈنٹ نے بتایا کہ میری والدہ اسی طرح تیل لگانے کی تاکید کرتی ہیں پھر خود بتایا کہ بچپن میں میری یعنی والدہ کی نظر کمزور ہو گئی تھی جب یہ عمل مسلسل کیا تو میری نظر آہستہ آہستہ بالکل مکمل اور صحت مند ہو گئی۔3۔ ایک صاحب جو کہ تاجر ہیں نے لکھا میں چترال میں سیرو تفریح کرنے گیا ہوا تھا وہاں ایک ہوٹل میں سویا مجھے نیند نہیں آ رہی تھی میں نے باہر گھومنا شروع کر دیا باہر بیٹھا رات کا وقت بوڑھا چوکیدار مجھے کہنے لگاکیا بات ہے ؟ میں نے کہا نیند نہیں آ رہی ! مسکرا کر کہنے لگا آپ کےپاس کوئی تیل ہے میں نے کہا نہیں وہ گیا اور تیل لایا اور کہا اپنے پاؤں کے تلوؤں پر چند منٹ مالش کریں بس پھر کیا تھا میں خراٹے لینے لگا اب میں نے معمول بنا لیا ہے۔4۔ میں نے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا یہ ٹوٹکہ آزمایا اس سے نیند بہت اچھی آتی ہے اور تھکاوٹ ختم ہو جاتی ہے۔5۔ مجھے معدے کا مسئلہ تھا پاؤں کو تلوؤں پر تیل کی مالش سے 2 دن میں ہی میرا معدے کا مسئلہ ٹھیک ہو گیا۔6۔ واقعی! اس عمل میں جادو جیسا اثر ہے میں نے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کی اس عمل کی وجہ سے مجھے بہت پر سکون نیند آئی۔7۔میں یہ ٹوٹکہ تقریباً پچھلے 15 سال سے کر رہی ہوں مجھے اس سے بہت پر سکون نیند آتی ہے میں اپنے چھوٹے بچوں کے پاؤں کے تلوؤں پر بھی تیل سے مالش کرتی ہوں اس سے وہ بہت خوش ہوتے ہیں اور صحت مند رہتے ہیں ۔8۔میرے پاؤں میں درد رہتا تھا میں نے روزانہ زیتون کے تیل سے رات کو سونے سے پہلے 2 منٹ پاؤں کے تلوؤں کی مالش کرنا شروع کر دی اس عمل سے میرے پاؤں کا درد ختم ہو گیا ۔9۔ میرے پاؤں میں ہمیشہ سوزش رہتی تھی جب چلتی تھی تو تھکن سے چور ہو جاتی تھے میں نے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا یہ عمل شروع کیا صرف 2 دنوں میں میرے پاؤں کی سوزش دور ہو گئی ۔10۔ رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا ٹوٹکہ دیکھ کر اسے کرنا شروع کر دیا اس سے مجھے بہت سکون کی نیند آتی ہے۔12۔ میرے دادا حضور کے تلوؤں میں بہت گرما ہٹ و جلن اور سر میں درد رہتا تھا جب سے انہوں نے لوکی کا تیل تلوؤں میں لگانا شروع کیا تکلیف سرے سے دور ہو گئی ۔13۔میں تھائیرائیڈ کی مریضہ تھی میرے ٹانگوں میں ہر وقت درد رہتا تھا پچھلے سال مجھے کسی نے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا یہ ٹوٹکہ بتایا میں مستقل کر رہی ہوں اب میں
عموماً پر سکون رہتی ہوں ۔14۔ میرے پاؤں سن ہو رہے تھے میں چار دن سے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل سے مالش کر رہا ہوں بہت زیادہ فرق ہے ۔15۔بارہ تیرہ سال پہلے مجھے بواسیر تھی ، میرا دوست مجھے ایک حکیم صاحب کے پاس لے گیا جن کی عمر 90 سال تھی انہوں نے مجھے دوا کے ساتھ ساتھ رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر انگلیوں کے درمیان ، ناخنوں پر اور اسی طرح ہاتھوں کی ہتھیلیوں ، انگلیوں ، کے درمیان اور ناخنوں پر تیل کی مالش کرنے کا مشورہ دیا اور کہا ناف میں چار پانچ قطرے تیل کے ڈال کر سونا ہے میں نے حکیم صاحب کے اس مشورے پر عمل کرنا شروع کر دیا اس سے میرے خونی بواسیر میں کافی حد تک آرام آ گیا اس ٹوٹکے سے میرا قبض کا مسئلہ بھی حل ہو گیا میرے جسم کی تھکاوٹ بھی دور ہو جاتی ہے اور پر سکون نیند آتی ہے اور بقول حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کے ناک کے اندر سرسوں کا تیل لگا کر سونے سے خراٹے آنے بند ہو جاتے ہیں ۔16۔ پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کایہ ٹوٹکہ میرا آزمودہ ہے۔17۔ پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کرنے سے مجھے بہت پرسکون نیند آئی ۔18۔میرے پاؤں اور گھٹنوں میں درد رہتا تھا ۔ جب سے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا ٹوٹکہ پڑھا اب میں یہ روزانہ کرتا ہوں اس سے مجھے پر سکون نیند آتی ہے ۔19۔مجھے کمر میں بہت درد تھا جب سے میں نے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا یہ ٹوٹکہ استعمال کرنا شروع کیا ہے کمر کا درد کم ہوگیا ہے اور اللہ پاک کا شکر ہے بہت اچھی نیند آتی ہے ۔وہ مغلیہ راز درج ذیل ہے:۔وہ راز بالکل آسان نہایت مختصر ، ہر جگہ اور ہر شخص کے لئے کرنا بہت آسان ۔کوئی سا بھی تیل سرسوں یا زیتون وغیرہ پاؤں کے تلوؤں اور پورے پاؤں پر لگائیں خاص طور پر تلوؤں پر تین منٹ تک دائیں پاؤں کے تلوے اور تین منٹ بائیں پاؤں کے تلوے پر رات کو سوتے وقت مالش کرنا کبھی نہ بھولیں ، اور بچوں کی بھی اسی طرح مالش ضرور کریں ساری زندگی کا معمول بنا لیں پھر قدرت کا کمال دیکھیں آپ ساری زندگی سر میں کنگھی کرتے ہیں جوتے صاف کرتے ہیں ، تو سوتے وقت پاؤں کے تلوؤں پر تیل کیوں نہیں لگاتے۔قدیم چینی طریقہ علاج کے مطابق بھی پاؤں کے نیچے 100 کے قریب Acupressure Points (ایکوپریشر پوائنٹ) ہوتے ہیں۔ جن کو دبانے اور مساج کرنے سے بھی انسانی اعضاء صحت یاب ہوتے ہیں۔ اس کوFoot Reflexogyکہا جاتا ہے۔ پوری دنیا میں پاؤں کی مساج تھراپی سے علاج کیا جاتا ہے۔پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریںجتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقؑہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گادوستوآپ میرے YouTube چینل وزٹ کر سکتے ہیں، جہاں اپ اپنی صحت اور بیماریوں جیسے کہ مردوں کے مسائل، خواتین کے مسائل، وزن کے مسائل اور دیگر پر تفصیلی ویڈیوز مکمل نسخہ جات کے ساتھ دیکھ سکتے یہ مضمون صحت اور روایتی علاج کے اہم اصولوں کو اجاگر کرتا ہے، جس میں سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل لگانے کی اہمیت بیان کی گئی ہے۔ درج ذیل نکات اس مضمون کے خلاصے اور اہمیت کو واضح کرتے ہیں:مضمون کے اہم نکات1. صحت مند طرزِ زندگیتلوؤں پر تیل لگانے سے جوڑوں کے درد، نظر کی کمزوری، نیند کی کمی اور مختلف جسمانی مسائل میں بہتری آتی ہے۔
2. قدیم روایات کا علممضمون میں ایسے تجربات اور روایات کا ذکر ہے جنہیں بزرگ افراد اور صحت کے ماہرین نے اپنی زندگی میں آزمایا اور فائدہ اٹھایا۔
3. علاج کا آسان طریقہیہ عمل کسی بھی تیل، خاص طور پر زیتون یا سرسوں کے تیل کے ذریعے کیا جا سکتا ہے، جو ہر جگہ دستیاب ہے اور آسانی سے اپنایا جا
سکتا ہے۔
4. Acupressure Therapyقدیم چینی طریقہ علاج میں تلوؤں کی مساج کو Foot Reflexology کہا جاتا ہے، جو جسم کے مختلف اعضاء کی صحت میں بہتری لانے کے لیے مؤثر ہے۔
5. مسلسل عمل کی طاقتمضمون میں واضح کیا گیا ہے کہ اگر یہ عمل روزانہ مستقل مزاجی کے ساتھ کیا جائے، تو زندگی بھر اس کے فوائد دیکھے جا سکتے ہیں۔
6. صدقہ جاریہمضمون شیئر کرنے کو صدقہ جاریہ کا عمل قرار دیا گیا ہے، تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس آسان اور قدرتی علاج سے مستفید ہو سکیں۔
عمل کے فوائدنیند کے مسائل میں کمیجوڑوں کے درد سے نجاتتھکن اور تناؤ کا خاتمہمعدے اور قبض کے مسائل میں بہتریمجموعی جسمانی صحت کی بحالی
خلاصہیہ مضمون نہ صرف جسمانی صحت کو بہتر بنانے کے لیے ایک سادہ اور قدرتی حل پیش کرتا ہے بلکہ یہ صحت مند زندگی کے لیے مستقل معمولات اپنانے کی بھی ترغیب دیتا ہے۔ اس عمل کو اپنانا اور دوسروں تک پہنچانا ایک مثبت قدم ہے۔1. #پاؤں_کی_مالش
2. #تیل_کے_فوائد
3. #قدرتی_علاج
4. #نیند_کا_حل
5. #تھکن_کا_خاتمہ
6. #روایتی_نسخے
7. #صحت_مند_زندگی
8. #ایکیوپریشر_تھراپی
9. #زیتون_کا_تیل
10. #سرسوں_کا_تیل
11. #نیند_اور_سکون
12. #جوڑوں_کے_درد
13. #تلوؤں_کی_مالش
14. #معدے_کا_علاج
15. #بچوں_کی_صحت
16. #چینی_طریقہ_علاج
17. #فٹ_ریفلیکسولوجی
18. #طبی_نسخے
19. #طبیعت_میں_بہتری
20. #پر_سکون_نیند
1۔ ایک خاتون نے لکھا کہ میرے نانا 87 سال کے فوت ہوئے، نہ کمر جھکی، نہ جوڑوں میں درد، نہ سر درد، نہ دانت ختم ، ایک بار باتوں باتوں میں بتانے لگے کہ مجھے ایک سیانے نے مشورہ دیا تھا اس وقت جب میں کلکتہ میں ریلوے لائن پر پتھر ڈالنے کی نوکری کر رہا تھا کہ سوتے وقت اپنے پاؤں کے تلوؤں پر تیل لگا لیا کریں بس یہی عمل میری
شفاء اور فٹنس کا ذریعہ ہے۔
13۔میں تھائیرائیڈ کی مریضہ تھی میرے ٹانگوں میں ہر وقت درد رہتا تھا پچھلے سال مجھے کسی نے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا یہ ٹوٹکہ بتایا میں مستقل کر رہی ہوں اب میں
عموماً پر سکون رہتی ہوں ۔
یہ عمل کسی بھی تیل، خاص طور پر زیتون یا سرسوں کے تیل کے ذریعے کیا جا سکتا ہے، جو ہر جگہ دستیاب ہے اور آسانی سے اپنایا جا
سکتا ہے۔
Comments