Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Iqbal's philosophy of unity and oneness Leaving the homeland: The Sunnah of the beloved of God The harmful effects of patriotism in politics Universal Teachings of Islam Universal Teachings of Islam

وطنیت اور امتِ مسلمہ کی تقسیم

 *وطنیت* علامہ محمد اقبال اس دور ميں مے اور ہے ، جام اور ہے جم اور ساقی نے بنا کی روش لطف و ستم اور مسلم نے بھی تعمير کيا اپنا حرم اور تہذيب کے آزر نے ترشوائے صنم اور ان تازہ خداؤں ميں بڑا سب سے وطن ہے جو پيرہن اس کا ہے ، وہ مذہب کا کفن ہے يہ بت کہ تراشيدہء تہذيب نوی ہے غارت گر کاشانہء دين نبوی ہے بازو ترا توحيد کی قوت سے قوی ہے اسلام ترا ديس ہے ، تو مصطفوی ہے نظارہ ديرينہ زمانے کو دکھا دے اے مصطفوی خاک ميں اس بت کو ملا دے ! ہو قيد مقامی تو نتيجہ ہے تباہی  رہ بحر ميں آزاد وطن صورت ماہی ہے ترک وطن سنت محبوب الہی دے تو بھی نبوت کی صداقت پہ گواہی  گفتار سياست ميں وطن اور ہی کچھ ہے ارشاد نبوت ميں وطن اور ہی کچھ ہے اقوام جہاں ميں ہے رقابت تو اسی سے تسخير ہے مقصود تجارت تو اسی سے خالی ہے صداقت سے سياست تو اسی سے کمزور کا گھر ہوتا ہے غارت تو اسی سے اقوام ميں مخلوق خدا بٹتی ہے اس سے قوميت اسلام کے جڑ کٹتی ہے اس سے علامہ اقبال کی نظم وطنیت ان کے فلسفۂ ملت اور ان کے تصورِ اسلام کے تناظر میں لکھی گئی ایک گہری تخلیق ہے، جو مسلمانوں کو ان کی اصل شناخت اور دینی وحدت کی طرف رجوع کرنے ک...