Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Spread love with small gestures Make your home a center of comfort. Strengthen communication and trust Spend time together.Express love.Take care of your husband's health and comfort. Give honor

چھوٹے اشاروں سے محبت بڑھائیں

 *🧕آج ہم آپ کو شوہر کو خوش رکھنے کے 101طریقے بتاتے ہیں ۔۔۔!* اگر کوئی بیوی چاہتی ہے کہ اس کی ازدواجی زندگی خوشگوار گزرے اور وہ ان طریقوں پر 50 فیصد بھی عمل کر لے تو یقینا اس کی زندگی بہتر گزرے گی۔ ان طریقوں میں سے کچھ درج ذیل ہیں ۔ * اپنے شوہر کے مشاغل میں شمولیت کرنا، * اکٹھے کھیلنا،  * شوہر کے کام کی تعریف کرنا،  * گھر ایسا بناﺅ کہ جہاں کام سے تھکا ہوا شوہر آکر سکون محسوس کرے، * شوہر کی مسکراہٹ کا مسکراہٹ سے جواب دینا،  * شوہر کی سلامتی کی فکر کرنا اور دعا کی صورت میں اظہار کرنا، * گھر کی صفائی کے دوران شوہر کی رکھی ہوئی چیزوں کی حفاظت کرنا اور انھیں سلیقے سے رکھنا، * شوہر کے ساتھ اکٹھے سفر کرنا،  *گھر پر شوہر کو تنہا نہ چھوڑنا،  * شوہر سے اپنی دلی بات کا اظہار کرنا، * یہ انتظار نہیں کرتے رہنا کہ شوہر خود آپ کے دل کی بات کو سمجھے بلکہ خود اظہار کرنا،  * شوہر کی پسند کی اشیاء کی خریداری کرنا،  * شوہر کی پسند کی خوراک تیار کرنا، * شوہر کو خود سے اپنی جانب راغب کرنا، * شوہر سے مل کر مستقبل کے پلان تیار کرنا،  * کسی شک و شبہ کی صورت میں شک کا ...