. مرد حضرات زندگی میں اصول بنا لیں ▪️1۔ بیٹھے ہوئے کسی سے ہاتھ نہیں ملانا۔۔۔ اسے غرور کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ ▪️2۔ جو آپ کے پیچھے ہے، اس کی حفاظت کرنا اور جو آپ کے ساتھ ہے، اس کی عزت کرنا۔ ▪️3۔ خرافات کے لیے عورتوں کے پیچھے کبھی مت جانا، عزت،صحت، دولت سلامت رہے گی۔ ▪️4۔ جب کہیں مہمان گئے ہوں تو کھانے کو کبھی برا نہ کہنا۔ ▪️5۔ جو چیز آپ نے خریدی نہیں، اس کا آخری نوالا خود نہ کھانا۔ ▪️6۔ دوران گفتگو اور محفل میں اپنا موبائل جیب میں ہی رکھنا اچھا ہے۔ ▪️7۔ دوسروں کی بات غور سے سننا، ہاں، ناں میں جواب دینا اور آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنا۔ ▪️8۔ جہاں دعوت نہ دی گئی ہو، کبھی مت جانا۔۔۔ خودداری اور عزت نفس بہت ضروری ہے۔ ▪️9۔ کوئی بھی موقع ہو، حتیٰ کہ جب بھی گھر سے نکلیں، آپ کا لباس صاف ستھرا اور دھلا ہوا ہونا چاہیے۔ ▪️10۔ جو کام آپ نے نہیں کیا، اس کا کریڈٹ لینے کی بھی ضرورت نہیں۔ ▪️11۔ اگر غلطی ہو جائے تو تسلیم کرنے سے آپ کی عزت بڑھے گی۔ ▪️12۔ گفتگو اور تحریر میں آپ کے الفاظ اور گرامر بہترین ہونے چاہییں۔ ▪️13۔ جب بھی گھر سے نکلیں، آپ کا والٹ اور کچھ رقم آپ کی جیب...
About me