Skip to main content

Posts

Showing posts with the label identity

Dress and Identity Who are we?

✍️‏دین اسلام عورت کے لیے ٹخنوں سے نیچے کپڑا اور مردوں کے لیے ٹخنوں سے اوپر کپڑا کرنے کا حکم تھا !! مگر موجودہ وقت میں مرد اپنے ٹخنے چُھپانے جبکہ عورتیں دِکھانیں کو فیشن سمجھتی ہیں یہی شیطانی فیشن جہنم لے جائے گا۔ نبی کریمﷺ نے فرمایا تہمد کا جو حصہ ٹخنوں سے نیچے لٹکا ہو وہ جہنم میں ہو گا۔ _(صحیح البخاري: 5787)_ لیکن موجودہ فتنوں کے دور میں مردوں میں ٹخنوں سے اوپر کپڑا رکھنے والوں کو بیوقوف سمجھا جاتا ہے جب کے نیچے رکھنے والوں کو ماڈرن اور عورتوں میں ٹخنے سے اوپر رکھنے کو فیشن سمجھا جاتا ہے۔ اب آپ بازاروں میں پارکس میں تعلیمی اداروں میں جہاں کہیں غور کر لیں آپ کو ایسا ہی نظر آئے گا اگر آپ جہنم کی گرم آگ سے بچنا ہے تو سنت رسول پر چلے اور عورتوں کو بھی جہنم آگ سے بچائیں۔. * **اسلام میں لباس کا حکم:** اسلام نے مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے لباس کے بارے میں واضح ہدایات دی ہیں۔ * **ٹخنوں سے اوپر اور نیچے کا حکم:** اسلام میں مردوں کے لیے ٹخنوں سے اوپر اور عورتوں کے لیے ٹخنوں سے نیچے لباس رکھنا ضروری ہے۔ * **موجودہ دور میں فیشن:** آج کل کے دور میں فیشن کے نام پر اسلامی تعلیمات کو نظرانداز کیا ج...