Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Ghalib Barghouti's release: A bitter blow to the occupying Israelis From Lifetime Imprisonment to Freedom: Ghalib Barghouti's Struggle Hamas agreement: A bargain or a victory for the Palestin

حماس کا معاہدہ: گھاٹے کا سودا یا فلسطینی مزاحمت کی فتح؟

 6808 سال قید کی سزا کے بعد رہائی جن کو فلسطین کی فا کا بھی علم نہیں، وہ کہتے ہیں کہ یہ معاہدہ گھاٹے کا سودا ہے۔ تصور کیجئے کہ اس معاہدے کی رو سے وہ شخص بھی رہا ہو رہا ہے، جسے انسانی تاریخ کی سب سے طویل سزا کا سامنا ہے۔ یہ تحریک مزاحمت کا سب سے قیمتی اثاثہ ہے۔ فلسطینی اسے محبت سے "امیر الظل" (سائے کا شہزادہ) اور "الشھید الحی" (زندہ شہید) پکارتے ہیں۔ ابو اسامہ عبد اللہ غالب الـــبــرغــ،ــوثی کی رہائی کی شرط بھی جانبازوں نے منوالی ہے۔ حالانکہ پہلے کئی بار یہ کوشش ناکام ہو چکی تھی۔ ابو اسامہ 1972ء میں کویت میں پیدا ہوئے۔ مجاہد، مقاوم، جانباز، قائد، انجینئر اور مغربی کنارے میں قـــــ،،،ــام کا کمانڈر۔ عربی، کورین، عبرانی، انگلش کا ماہر۔ بم سازی میں طاق۔ جنوبی کوریا سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور وہیں کورین لڑکی سے شادی بھی۔ اہلیہ کو لے کر واپس آئے اور اپنے کاروبار میں لگ گئے۔ لیکن ان کا کزن بلال برغو ثی جانباز تھا۔ اس سے متاثر ہو کر تحریک مزاحمت کا حصہ بنے اور پھر مرکزی کمانڈر بن گئے۔ (بلال کو 16 بار عمر قید کی سزا سنائی جا چکی ہے) غالب تاریخ کی سب سے سخت اور طویل سزا 67 ب...