Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Governor System

وادی سندھ (Indus Valley) اور مصر کے ساتھ تجارتی تعلقات

 ‏سارگون اعظم دنیا کا پہلا شہنشاہ  انسانی تاریخ میں پہلا شہنشاہ اکاد کے سارگون اول کو تسلیم کیا جاتا ہے۔ اکادی زبان میں اسکا نام شورو اُو کِن تھا۔ جسکا معنی ہے "قائم شدہ یا مضبوط بادشاہ"۔ سارگون اسے عہد نامہ عتیق میں عبرانی زبان میں کہا گیا ہے۔ جو کہ دراصل اس کے بہت بعد آنے والے ساتویں صدی قبل مسیح کے نیو اشوری بادشاہ سارگون-دوئم کے لیے استعمال ہوا ہے۔ آجکل مغربی سکالرز اسے سارگون ہی کے نام سے پکارتے ہیں۔ اسکا دور حکومت 2330 قبل مسیح سے لے کر 2279 قبل مسیح تک مانا جاتا ہے۔  اس نے پہلی کثیر القومی سلطنت یعنی اکادی سلطنت Akkadian Empire کی بنیاد رکھی تھی۔ جب اس نے سومیر کی شہری ریاستوں کو ایک ایک کرکے فتح کیا اور سارے میسوپوٹیمیا کو پہلی بار ایک بڑی ریاست کے طور پر متحد کیا۔ اس نے اتنی بڑی سلطنت کو بحال رکھنے کے لیے پہلی مرتبہ ایک مستقل فوج تیار کی تھی۔ ایسی فوج جو پہلے کی طرح دیہاتیوں، کسانوں، مزدوروں اور کاریگروں پر مشتمل پارٹ ٹائم فوج نہیں بلکہ ہمہ وقت تیار تربیت یافتہ فوج تھی۔  سارگون اعظم کا پس منظر معمولی گھرانے سے تھا۔ اسکی ابتدائی زندگی اور کیرئیر بارے زیادہ مع...