🇵🇸 انگلیاں تو سب کی اٹھتی ہے لیکن اے شیخ تاریخ میں آپ کی اٹھی ہوئی انگلی کو ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا کہ آپ کی یہ انگلی اللہ کی حقانیت کو بلند کرنے کے لئے اٹھی اس کے دین کے لئے اٹھی دین اسلام کے دشمنوں کے لئے اٹھی دشمن اسلام کو آپ کی اٹھتی انگلی نے اتنی دہشت میں مبتلا کیا شاید ہی کسی چیز نے انہیں اتنا خوفزدہ کیا ہو آپ کی اٹھتی ہوئی انگلی نے وہ کام کیا جو کسی سپاہی کے تلوار نے بھی نہ کیا ہوگا آپ کی بلند ہوتی ہوئی انگلی نے وہ حق ادا کیا جو بڑے سے بڑا قلمکار بھی ادا نہیں کر سکتا اے شیخ!! آپکا احسان ہے ہم پر اس امت پر آپکا یہ احسان امت کبھی نہیں بھولا سکتی سات اکتوبر دو ہزار چوبیس سے لیکر آج بیس جنوری دو ہزار پچیس تک اے شیخ آپ کی اٹھتی انگلی نے جس قدر مشقتیں جھیلیں اس کا اندازہ ہم میں سے کوئی نہیں لگا سکتا آپ کی اس اٹھتی انگلی نے صحیح معنوں میں لوگو کو بھولا ہوا سبق (ترک جـ۔ـہاد) یاد کروایا کہ جہاد تا قیامت جاری رہے گا آپ کی اس اٹھتی انگلی نے ہمیں یہ یاد کروایا کہ کفر کے لاؤ لشکر کے مقابلے میں تن تنہا تین سو تیرہ کا لشکر کافی ہوجاتا ہے جب ایمان آپ ک...
About me