Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Truth

بزرگوں کے لیے سبق: عمر نہیں، عزم اہم ہے

 *شیخ یحییٰ سنوار کی شہادت* *مسلم نوجوانوں کے لیے مشعل راہ* قارئین کرام! آج ہم شیخ یحیی سنوار شہید رح کی زندگی پر مختصر بات کریں گے  آج کی تحریر میں ہم ان پہلوؤں پر روشنی ڈالیں گے جو ان شھادت سے واضح ہوئے۔  شیخ کی شھادت کیسے نوجوانوں کے لیے مشعل راہ تھی؟ ساٹھ سال کی عمر میں شھادت پاکر بزرگوں کے لیے کیا سبق چھوڑ گئے؟ شیخ یحیی سنوار کی زندگی کے نمایاں پہلو کیا تھے؟ ان کی شھادت نے دنیا کو کیا پیغام دیا؟ شیخ یحییٰ سنوار، فلسطین کی مزاحمتی تحریک کے وہ عظیم سپاہی تھے جنہوں نے اپنی پوری زندگی مظلوم فلسطینی قوم کی آزادی اور اسلام کو سربلند ہونے کرنے کے لیے وقف کر دی تھی۔ ان کی شہادت نہ صرف مسلمانوں کے لیے ایک عظیم سانحہ ہے بلکہ مسلم نوجوانوں کے لیے ایک مشعل راہ بھی ہے، جو ان کی زندگی کے ہر پہلو سے رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔ *نوجوانوں کے لیے مشعل راہ کیسے ہے جانتے ہیں* شیخ یحییٰ سنوار کی شخصیت یہ درس دیتی ہے کہ جدوجہد کے لیے مال و دولت، طاقت، یا ظاہری اسباب کی نہیں بلکہ خالص ایمان، جذبہ اور غیر متزلزل ارادے کی ضرورت ہوتی ہے۔  اور ایمان کی طاقت کیا ہوتی ہے وہ ہمیں سمجھا گئے ش...