Skip to main content

Posts

Showing posts with the label and Martyrdom" "Ghazwa Hind: The Beginning of a Great Trial"

"عشقِ الٰہی کا امتحان: غزوہ ہند کا پیغام"

 " کہیں پھر سے گزر نہ جائے یہ شہادتوں کا موسم " وہ جب گھروں میں ہوتے ہیں مہینوں سالوں رب سے رورو کر ہجر ت کی دعائیں مانگتے رہتے ہیں پھر ایک وقت آتا ہے دعا قبول ہوجاتی ہے  وہ ہجرت کی راہ پہ نکل پڑتے ہیں  یہاں سے عشق کا امتحان شروع ہوتا ہے،ایک آزمائشوں و کانٹوں سے گزرنے کا سلسلہ شروع ہوتا ہے رب کی رضا وخوشنودی کے جنون میں جلنے والے پہ پروانے مسلسل چلتے رہتے ہیں،چندے کرتے ہیں اسلحے برابر کرتے ہیں، یہ سب ایک دو دن میں نہیں ہوتا کئی سال لگ جاتے ہیں ، پھر رب کے یہ مسافر ایک گمنام منزل کی طرف رواں دواں ہوجاتے ہیں ،ایسی منزل جس تک پہنچنے کیلئے پہاڑوں پہ رینگ رینگ کر جانا پڑتا ہے ، تھک ہار کر گرنا پڑتا ہے ،گر کر پھر سے ہمت کرکے اٹھنا اور چلنا پڑتا ہے، برفوں کو سر کرنا پڑتا ہے ،مسلسل پیدل چلنا پڑتا ہے ، پاؤں کو زخموں سے زینت بخشنی پڑتی ہے ،کچھ اہل جنوں مراکز تک پہنچ جاتے ہیں اور کچھ اسلام و قرآنی نظام کے دشمنوں کے مدمقابل آکر لڑتے لڑتے شہید ہوجاتے ہیں جی یہ غز وہ ہند کی ابتدا ہے، جتنا بڑا اجر ہے آزمائش بھی اتنی بڑی ہے،یہ ایک عظیم تجارت ہے جس کا نتیجہ روزمحشر معلوم ہوگا ان شاءاللہ...