Skip to main content

Posts

Showing posts with the label the secret to a happy married life. The

ایک بیوی کی معصوم خواہش اور شوہر کی تبدیلی

 کیا آپ میرے ساتھ چھت پر چلیں گے تھوڑی سی چہل قدمی ہوجائے گی۔۔؟؟؟  رات کا کھانا کھانے کے بعد مائرہ نے اپنے شوہر احمد سے کہا ۔۔ نہیں میں تھکا ہوا ہوں میں نہیں جا سکتا اوپر۔۔۔ احمد نے سرد لہجے میں کہا ۔۔۔  ٹھیک ہے آپ لیٹ جائیں میں آپکے لئے چائے لے آتی ہوں ۔۔ یہ کہہ کر وہ برتن سمیٹنے لگ گئی ۔۔ تقریبا 15 دن بعد موسم کافی اچھا تھا ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی ۔۔ مائرہ نے اپنے شوہر سے کہا ۔۔۔ کیا آپ میرے ساتھ چھت پر چلیں گے موسم بہت اچھا ہے ۔۔۔ شوہر نے اسکی بات پوری سنی نہیں تھی کہ بے زاری سے کہا نہیں میں کچھ کام کر رہا ہوں۔۔۔ میں نہیں جا سکتا تم خود چلی جاؤ چھوٹی(احمد کی بہن) کو ساتھ لے جاؤ۔۔۔ مائرہ اپنی آنکھوں کی نمی پر قابو پاتے ہوئے کمرے سے باہر آگئی ۔۔۔ مائرہ کی شادی کو 2 ماہ ہونے کو تھے اسکی شادی غیروں میں ہوئی تھی ۔۔ وہ ایک عالمہ تھی مدرسے میں پڑھائی مکمل کرنے کے بعد اس نے اسی مدرسے میں بچیوں کو پڑھانا شروع کر دیا تھا لیکن شادی کے بعد اس نے مکمل طور پر گھر داری کی ذمہ داری لی تھی وہ ایک سگھڑ اور سمجھدار لڑکی تھی ۔۔۔ لیکن وہ حساس اور خاموش رہنے والی لڑکی تھی ۔۔۔  ایک دن احمد...