Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Considering the obligatory recitation of adhkar during ablution

وضو کے بعد مسنون اذکار کو اپنانے کی تلقین

  ✨آئیے اپنی اصلاح کیجئے ♦ *وضو کے بعد کے مسنون اذکار اور چند بدعات:* ♦ *☝💥پہلے بدعات ملاحظہ فرمائیں۔۔۔👇* ⛔❌👈  *بعض لوگ وضو کے دوران میں ہر عضو دهوتے ہوئے دعا پڑهتے ہیں، یہ بدعت ہے امام نووی رحمتہ اللہ فرماتے ہیں:* ⛔❌👈  *" ہر عضو کے لیے مخصوص اذکار کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کچه ثابت نہیں ہے"* ❌❌ *(اذکار، باب ما یقول علی وضوء 74/1:5)* ⛔❌👈  *وضو کے دوران میں دعائیں پڑهنا کسی صحیح کسی حدیث سے ثابت نہیں* ❌❌ *📚✨منسون اذکار ملاحظہ فرمائیں👇* 📚💦  *جو شخص اچها وضو کرے اور پهر مندرجہ ذیل 👇👇 دعا پڑهے تو اس کے لیے جنت کے آٹهوں دروازے کهول دیے جاتے ہیں، جس سے چاہے داخل ہو:* 📚 🍃 *"اشهد ان لا اله الا اللہ وحدہ لا شریك له واشهد ان محمدا عبدہ ورسوله"* *"میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں،وہ اکیلا ہے،اس کا کوئی شریک نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) اللہ کے بندے اور رسول ہیں"* *مسلم:234* 📖 📚🍃  *وضو کے بعد یہ دعا پڑهنا بهی ثابت ہے:* ♦🍃 *"سبحانك اللهم وبحمدك اشهد ان لا اله الا انت استغفرك و اتو...