Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Superfetation and Chimerism: Rare but Possible Medical Manifestations What is the difference between Identical and Fraternal Twins? Full explanation Superfetation: The rare reality of two differen

Heteropaternal Superfecundation: جب جڑواں بچوں کے باپ مختلف ہوں

کیا کوئی عورت ایک ہی وقت میں دو ایسے بچوں کو جنم دے سکتی ہے جن کے باپ مختلف یعنی الگ الگ ہے؟ کیا مرد پریگننٹ ہو سکتے ہیں؟ آئیے دیکھتے ہیں۔ جب بھی کوئی انسانی عورت ایک سے زیادہ بچوں کو ایک ساتھ جنم دیتی ہے تو ان بچوں کو جڑواں بچے یا Twins کہا جاتا ہے۔ یہ Twins کئی اقسام کے ہو سکتے ہیں۔ اہم اقسام درج ذیل ہے 1) Identical Twins جب بھی مرد کا سپرم عورت کے بیضہ یعنی egg سے ملاپ کرتا ہے تو اس کے نتیجے میں ہمیشہ Zygote پیدا ہوتا ہے۔ اس zygote میں شروع ایک خاص قسم کی تقسیم ہوتی ہے جس میں خلیے تقسیم تو ہوتے ہیں لیکن ایک دوسرے سے جدا نہیں ہوتے ہیں۔ اس تقسیم کو Cleavage کہا جاتا ہیں۔ اگر اس دوران کسی وجہ سے یہ Zygote تقسیم ہو کر دو یا تین ہو جائے تو اس کے دونوں حصہ ہی الگ الگ ایمبریو بن جاتے ہیں اور جڑواں بچوں (Twins) کی پیدائش ہوتی ہے۔ یہ Twins چونکہ ایک ہی سپرم اور بیضہ کی پیداوار ہوتے ہیں تو یہ شکل و صورت اور جنس میں ایک دم یکساں ہوتے ہیں اور Monozygotic/Identical Twins کہلائے جاتے ہیں۔ 2) Conjoined Twins اگر Zygote کے شروع میں Clea...