Skip to main content

Posts

Showing posts with the label big rewards: invaluable lessons of charity Charity: The Many Aspects of Goodness Types of charity in the light of the Hadith Comprehensive definition of charity in Islam Small deeds

الجواب بعون الملک الوھاب

style="text-align: right;"> وعلیکم السلام ورحمةاللہ وبرکاتہ،  الجواب بعون الملک الوھاب:  right;">کنزالعمال کی حدیث پاک ہے ’’عن ابن عباس قال لا ینبغی الصلاۃ علی أحد إلا النبیین‘‘ ترجمہ: حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا کہ نبی کے علاوہ کسی پر درود درست نہیں۔( کنزالعمال،کتاب الاذکار،باب فی الصلاۃ علیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ،جلد2،صفحہ392،مؤسسۃ الرسالۃ ،بیروت) "علیہ السلام"انبیائے کرام و ملائکہ عظام علیہم الصلاہ والسلام کے لیے خاص ہے۔ غیر نبی و غیر ملائکہ کو "علیہ السلام"بالاستقلال لکھنے یا کہنے کی اجازت نہیں۔ ہاں بہ تبعیت حرج نہیں،  تنویر الابصار و در مختار میں ہے: لا يصلي على غير الأنبياء ولا غير الملائكة إلا بطريق التبع. سرکار اعلی حضرت امام اھل سنت الشاہ امام احمد رضا خان رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں:  ”صَلوۃ وسَلام باِلاِسْتِقْلَال اَنبیاء و مَلائکہ عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَ السّلام کے سوا کسی کے لئے روانہیں ، ہاں بہ تَبْعیَّت جائز جیسے اَللّٰھُمَّ صَلّ وَسَلِّمْ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلیٰنَامُحَمَّدٍ وَعَلٰی اٰلِ سَیِّدِنَا وَم...

چھوٹے اعمال، بڑے اجر: صدقہ کے انمول سبق

                   ضرور پڑھیں شکریہ                                                 * *صرف مال هي نهيں صدقه كے بهت سارے اقسام* *ایک دفعہ ضرور پڑھ لیں*. *ان شاءاللہ بہت فائدہ ہوگا*. *1. دوسرے کو نقصان پہنچانے سے بچنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518]* *2. اندھے کو راستہ بتانا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368]* *3. بہرے سے تیز آواز میں بات کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368]* *4. گونگے کو اس طرح بتانا کہ وہ سمجھ سکے صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377]* *5. کمزور آدمی کی مدد کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377]* *6. راستے سے پتھر,کانٹا اور ہڈی ہٹانا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]* *7. مدد کے لئے پکارنے والے کی دوڑ کر مدد کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377]* *8. اپنے ڈول سے کسی بھائی کو پانی دینا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1956]* *9. بھٹکے ہوئے شخص کو راستہ بتانا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1956]* *10. لا الہ الا الله کہنا صدقہ ہے* *[مسلم: 1007]* *11. سبحان الله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007...