Skip to main content

1_جہاد امت کیلںٔے عزت

 1_جہاد امت کیلںٔے عزت اور وقارکا وہ راستہ ہے کہ اس میں ہر مٶمن اپنے ایمان اور اللہ تعالی کی رضا کی خاطر اپنی جان اور مال قربان کرتا ھے۔اس لںٔے کہ ظلم مٹ جاٸے اور حق بلند ھوجاٸے۔
2_جہاد اور قربانی کے بغیر مسلمانوں کی عزت،اور دین اسلام کی سربلندی دنیا میں سکون سے رھنے کا امکان نہیں۔اسلٸے کہ جہاد سے اللہ تعالی کے دین کی حفاظت اور باطل کا قلع قمع کرتا ہے ۔
3_جہاد میں مٶمن کیلٸے دو کامیابیاں ہیں۔اگر زندہ لوٹے تو عزت ھے۔اور اگر شھید ھوا۔تو جنت اور اللہ تعالی کی رضا کا مستحق ٹھہرتا ہے ۔
4_جہاد کا میدان وہ جگہ ھےکہ مٶمن اپنی جان اور مال اللہ تعالی کے راستے میں قربان کرتا ھے اور بدلے میں انکو ھمیشہ کیلٸے کامیابی دیتے ہیں۔
5_اگر ھم جہاد کیلٸے تیار نا ھوٸے پھر نا دین کی حفاظت ھوگی اور نا ھی عزت سے رہ پاںٔیں گے اور نا ھمارے آنے والی نسلیں آزاد اور امن سے زندگی گزاریں گی۔
6_جہاد دین اسلام کی سربلندی اور ظلم کو ختم کرنے کا وہ بہترین راستہ ہے ۔
7_جہاد کے زریعے وقت کے فرعونوں کو عبرت کا نشانہ بنا سکتے ہیں۔اور امت مسلمہ کے مظلوموں کے سینوں کو ٹھنڈا

کرسکتے ہیں۔


Comments

Popular posts from this blog

عقل، سکون اور بہترین کارکردگی

      عقل، سکون اور بہترین کارکردگی                              ایک شخص جو کتوں کی دوڑ کے مقابلے کا انعقاد کرواتا تھا۔ ایک دفعہ اس نے مقابلے میں ایک چیتے کو شامل کیا۔۔ لیکن تعجب کی بات یہ ہے کہ جب مقابلہ شروع ہوا تو چیتا اپنی جگہ سے نہیں ہلا اور کتے اپنی پوری قوت کے ساتھ مقابلہ جیتنے کی کوشش کر رہے تھے۔ چیتا خاموشی سے دیکھ رہا تھا۔ ‏جب مالک سے پوچھا گیا کہ چیتے نے مقابلے میں شرکت کیوں نہیں کی۔۔ مالک نے دلچسپ جواب دیا: کبھی کبھی خود کو بہترین ثابت کرنا دراصل اپنی ہی توہین ہوتی ہے۔ ہر جگہ خود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ بعض لوگوں کے سامنے خاموش رہنا ہی بہترین جواب ہوتا ہے۔ 🤲 اے خداوند متعال ہمیں خود کو پہچاننے کی توفیق عطا فرما اور معاشرے میں بہترین کارکردگی دکھانے کی توفیق عطا فرما اور ہماری دلی دینی و دنیاوی جائز خواہشات و حاجات کو پورا فرما۔ یہ واقعہ ایک گہری نصیحت اور حکمت پر مبنی ہے، جو ہماری زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالتی ہے۔ چیتے کی مثال دراصل ان لوگوں کی طرف اشارہ کرتی ہے جو اپنی...

وہ سختیاں جو آج سکون کا سبب ہیں

 اج پتہ لگا استاد جی ہمارا ذہنی دباؤ کم کر رہے ہوتے تھے اس تصویر میں نظر آنے والی پوزیشن کو انگریزی میں "Forward Bend" یا "Stooping Position" کہا جا سکتا ہے۔ اگر یہ خاص جسمانی ورزش یا پوسچر سے متعلق ہو تو اسے "Standing Ikram Ullah Khan Yousafzai  Forward Fold" بھی کہا جاتا ہے۔ اس پوزیشن میں جھکنے اور جسم کو کھینچنے کی حرکت انسانی جسم کو مختلف طریقوں سے فائدہ پہنچاتی ہے۔ نیچے اس کے فوائد درج کیے گئے ہیں، جنہیں مختلف ماہرین اور تحقیقی جریدوں میں تسلیم کیا گیا ہے: 1. ریڑھ کی ہڈی کی لچک میں اضافہ یہ پوزیشن ریڑھ کی ہڈی کے پٹھوں کو کھینچتی ہے اور انہیں مضبوط بناتی ہے، جس سے جسمانی لچک میں اضافہ ہوتا ہے۔ ماہرین کے مطابق، یہ پوزیشن ریڑھ کی ہڈی کے تناؤ کو کم کرتی ہے اور پیٹھ کے درد میں آرام فراہم کرتی ہے (Journal of Yoga and Physical Therapy)۔ 2. خون کے دوران میں بہتری جھکنے کی وجہ سے خون کا بہاؤ سر کی طرف بڑھتا ہے، جو دماغی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے اور ذہنی دباؤ کو کم کرتا ہے۔ یہ مشق دماغی سکون اور توجہ میں مددگار ثابت ہوتی ہے (American Journal of Physiology) 3. ...

عملی زندگی میں ذمّہ داری اور غرور

 ذمّہ داری اور غرور میں بنیادی فرق رویے اور نیت کا ہے: 1. ذمّہ داری (Responsibility) ذمّہ دار شخص اپنے فرائض کو ایمانداری، دیانت داری اور احساسِ فرض کے ساتھ پورا کرتا ہے۔ وہ دوسروں کی بہتری اور فلاح کو مدِنظر رکھتا ہے اور اپنے کام کے نتائج کو سنجیدگی سے لیتا ہے۔ اپنی کامیابیوں پر شکرگزار ہوتا ہے اور اپنی غلطیوں کو تسلیم کرتا ہے۔ عاجزی اور برداشت اس کی شخصیت کا حصہ ہوتے ہیں۔ 2. غرور (Arrogance/Pride) مغرور شخص اپنے آپ کو دوسروں سے برتر سمجھتا ہے اور اپنی کامیابیوں کو محض اپنی قابلیت کا نتیجہ مانتا ہے۔ وہ دوسروں کو کمتر سمجھتا ہے اور ان کی آراء کو نظر انداز کرتا ہے۔ اپنی غلطیوں کو تسلیم کرنے کے بجائے دوسروں کو موردِ الزام ٹھہراتا ہے۔ خود کو عقلِ کل سمجھنے کا رویہ اپناتا ہے اور نصیحت قبول کرنے میں دشواری محسوس کرتا ہے۔ نتیجہ ذمّہ داری انسان کو مضبوط اور باوقار بناتی ہے، جبکہ غرور اسے تنہائی، نفرت اور زوال کی طرف لے جاتا ہے۔ ایک ذمّہ دار انسان عزت کماتا ہے، جبکہ مغرور شخص رفتہ ر فتہ اپنی عزت کھو دیتا ہے۔ ذمّہ داری اور غرور میں بنیادی فرق کو بہتر انداز میں سمجھنے کے لیے ان کی وجوہات، اث...