#المزاح_و_الظرافت 41
*ایک لڑکے کی والدہ نے اس کو کہا کہ سوئی میں دھاگہ ڈال دو*
تو اسے کسی دوست کی بات یاد آگئی کہ `جب کبھی والدہ سوئی میں دھاگہ ڈالنے کا حکم دے تو کچھ دیر ٹھہر کر دھاگہ ڈالنا`
اور یہ دکھانے کی کوشش کی کرنا کہ یہ کام واقعی مشکل ہے
*تاکہ ماں خود کو بوڑھی نہ سمجھے اور اس کا دل نہ ٹوٹ جائے*
وہ شخص دھاگہ ڈالنے میں مشقت و مشکل کا اظہار کرنے لگا
*اتنے میں والدہ محترمہ نے کان کے نیچے ایک رکھ کر دی اور کہا اتنا تو مشکل نہیں ہے جتنا تم نے بنا دیا ھے*
ہر وقت تمہارا دھیان موبائل میں لگا رہتا ہے 😅
نتیجہ ماں کے سامنے ڈرامہ ہر گز نہ کریں ورنہ معلوم نہیں گدی پہ دستِ ممتا پڑے یا کمر میں نعلِ ماں پڑے اور طبیعت صاف ستھری ہو جائے
. #Ethics
. #Honesty
. #Huquq_ul-Abad
. # Hereafter
. #Doom
. #Blessing
. #Islamic_Teachings
. #story
. #story
. #Lesson_Learning
. #advice
Comments