Skip to main content

کیا ہم بھیک مانگنے کو فروغ دے رہے ہیں

 السلام علیکم امید کرتا ہوں میرے سارے دوست ایمان سے اور صحت سے مالا مال ہوں گے میرا نام اکرام اللہ خان ہے اور میں معاشرے پر ہمیشہ ایک نظر ڈالتا ہوں اج میں ایک منفرد چیز اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنے جا رہا ہوں امید کرتا ہوں اپ لوگوں کو میری پوسٹ اور میری رائے پسند ائے گی یہی تو کرتا ہوں اپ سے ہمارے معاشرے میں بھکاری انتہائی زیادہ ہو گئے ہیں اس کے عام وجہ میں یہ سمجھتا ہوں کہ ہم لوگ حد سے زیادہ سخی اور زکوۃ خیرات یاد دینے والے لوگ ہیں شاید میں غلط ہو سکتا ہوں کہ ہم صحیح جگہ پر خرچ کرنے سے رو کے رکھتے ہیں اور جو صحیح جگہ ہوتا ہے وہاں ہم استعمال نہیں کرتے لیکن جہاں ہمیں استعمال نہیں کرنا چاہیے وہ ہم دھڑا دھڑ لگا دیتے ہیں ہم ہمیشہ بہت سوچتے ہیں اور راستوں میں بازاروں میں بہت دیکھتے ہیں ہر گلی میں ہر کوچے میں ہر راستے پر بھکاری ہی بھکاری بیٹھے ہوئے ہیں وجہ کیا ہے میں تو یہی سمجھتا ہوں کہ ہم حد سے زیادہ صحیح لوگ ہیں اس لیے میں نے ایک تجربہ کیا میں نے دو لڑکوں کو بولایا ایک کو سجا کے اس کو کچھ سامان دے کے بازار بھیجا اور اس کے ہاتھ میں چیزیں دے دی گئی جاؤ اس کو بیچ کے اؤ دوسرا لڑکا تھوڑے سے اس کے کپڑے پھاڑ دیے اور اس کے جوتے پھاڑ دیے کہ اندر کر دیا اس کو تھوڑا کالا پیلا کر دیا اور بازار بھیجا اس کو بولا جاؤ تم بھیک مانگ کے لاؤ شام کو جب دونوں میں نے اکٹھے کیے اور میں اپنے ڈیرے کو واپس ایا تو جو میں نے خرید و فروخت کے لیے بھیجا تر جو میں نے روزگار کے لیے بھیجا تھا اس کے ہاتھ میں 260 روپے تھے شام کو یعنی وہ 260 روپے کی کاروبار کر چکا تھا اور جو میں نے بھیک مانگنے کے لیے بھیجا تھا اس کے ہاتھ میں 2800 70 روپے تھے یعنی ہم کاروبار کو نہیں بیگ کو زیادہ توجہ دیتے ہیں ہم اس ملک میں کاروبار بڑھانے نہیں دیتے اگر کوئی بچہ کوئی بوڑھا کوئی کمزور کوئی ضعیف ادمی کوئی چھوٹی موٹی چیزیں بیچ رہا ہو اور وہ تھوڑی سی اپنی کمائی کر رہا ہو تو ہم سے برداشت نہیں ہو رہا ہے ہم نے لازما بھیک دینا ہے اور بیک والے کو ہی دینا ہے اس نے ہمارے معاشرے میں ہمارے ملک میں بیگ دن بدن بڑھتا جا رہا ہے ہر بندہ بھیک مانگتا ہے خواہ وہ حقدار ہو یا نہ ہو ہم نے یہ بھی دیکھا ہے کہ اللہ تعالی بھی فرماتا ہے کہ حق حقدار کو دینا اور لا تع اللہ کے بند اللہ کا مال اللہ کے بندوں پہ اللہ کے راستے میں خرچ کر دینا اب اللہ کے بندے کونے اور اللہ کا راستہ کون ہے سب واضح ہے جن لوگوں پر خرچ کرنے کا اللہ تعالی نے کہا ہے ان پہ ہم نے خرچ کرتے ہیں جن سے منع فرمایا نا ہم ان پہ خرچ کرتے ہیں ہم ان کو دے دیتے ہیں ان کی تسلی کرتے ہیں یعنی بھیک مانگنے والی کی ہم تسلی کرتے ہیں اس کے حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ جو مانگو اور مانگو ایک بندہ شام کو 2570 روپے لے کر اتا ہے چھوٹا سا بچہ اور ایک بندے کے جیب میں ہاتھ میں کچھ چیزیں دے دو اس کو بیچنے کے لیے بیچو اور وہ 200 روپے کی خریداری کر کے ا جاتا ہے کیا مطلب نکلتا ہے اس سے واقعی میں انتہائی پریشان ہو گئے اور میں بہت زیادہ سوچ میں پڑ گیا کہ کیا ہو رہا ہے ہمارے لوگ سوئے ہوئے ہیں یا ہم خود ہی اس چیز سے غفلت میں ڈالے ہوئے ہیں جو بھی ہے میرے بھائیوں میرے دوستو اپنی رائے سے ہمیں ضرور اگاہ کریں کہ ہم ایسا کیوں کر رہے ہیں اللہ حافظ فی امان اللہ
اور ایک بات اخر میں اور میں دن میں ایک ہی پوسٹ کرتا ہوں ابھی تو کچھ چیزیں میرے پاس زیادہ تھی تو میں نے پوسٹ کر دی دن میں میں نے بہت پوسٹیں کی لیکن ابھی اس کے بعد میں دن میں صرف پوسٹ ایک ہی پوسٹ لگاؤں گا کہ ان کے وقت کی بھی بہت کمی ہے اور

لکھنے کی بھی کافی لگتا ہے

Comments

Popular posts from this blog

عقل، سکون اور بہترین کارکردگی

      عقل، سکون اور بہترین کارکردگی                              ایک شخص جو کتوں کی دوڑ کے مقابلے کا انعقاد کرواتا تھا۔ ایک دفعہ اس نے مقابلے میں ایک چیتے کو شامل کیا۔۔ لیکن تعجب کی بات یہ ہے کہ جب مقابلہ شروع ہوا تو چیتا اپنی جگہ سے نہیں ہلا اور کتے اپنی پوری قوت کے ساتھ مقابلہ جیتنے کی کوشش کر رہے تھے۔ چیتا خاموشی سے دیکھ رہا تھا۔ ‏جب مالک سے پوچھا گیا کہ چیتے نے مقابلے میں شرکت کیوں نہیں کی۔۔ مالک نے دلچسپ جواب دیا: کبھی کبھی خود کو بہترین ثابت کرنا دراصل اپنی ہی توہین ہوتی ہے۔ ہر جگہ خود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ بعض لوگوں کے سامنے خاموش رہنا ہی بہترین جواب ہوتا ہے۔ 🤲 اے خداوند متعال ہمیں خود کو پہچاننے کی توفیق عطا فرما اور معاشرے میں بہترین کارکردگی دکھانے کی توفیق عطا فرما اور ہماری دلی دینی و دنیاوی جائز خواہشات و حاجات کو پورا فرما۔ یہ واقعہ ایک گہری نصیحت اور حکمت پر مبنی ہے، جو ہماری زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالتی ہے۔ چیتے کی مثال دراصل ان لوگوں کی طرف اشارہ کرتی ہے جو اپنی...

Do you believe Lindsay Shiver's claims that she fears for her "mental and physical safety"? 10 paragraph

 I don't have real-time information or opinions. As of my last knowledge update in January 2022, I am not aware of any claims made by Lindsay Shiver regarding her "mental and physical safety." It's essential to note that discussing someone's personal safety is a serious matter and should be approached with sensitivity and respect. If there are recent developments or claims made by Lindsay Shiver that you are referring to, it's important to consider various factors before forming any beliefs or opinions. Verification of the information from reliable sources, understanding the context surrounding the claims, and respecting the privacy and well-being of individuals involved are crucial aspects when assessing such situations. Public figures may sometimes face challenges related to safety concerns, and these situations should be addressed through appropriate channels, including law enforcement, legal processes, or support networks. It is advisable to follow credibl...

وہ سختیاں جو آج سکون کا سبب ہیں

 اج پتہ لگا استاد جی ہمارا ذہنی دباؤ کم کر رہے ہوتے تھے اس تصویر میں نظر آنے والی پوزیشن کو انگریزی میں "Forward Bend" یا "Stooping Position" کہا جا سکتا ہے۔ اگر یہ خاص جسمانی ورزش یا پوسچر سے متعلق ہو تو اسے "Standing Ikram Ullah Khan Yousafzai  Forward Fold" بھی کہا جاتا ہے۔ اس پوزیشن میں جھکنے اور جسم کو کھینچنے کی حرکت انسانی جسم کو مختلف طریقوں سے فائدہ پہنچاتی ہے۔ نیچے اس کے فوائد درج کیے گئے ہیں، جنہیں مختلف ماہرین اور تحقیقی جریدوں میں تسلیم کیا گیا ہے: 1. ریڑھ کی ہڈی کی لچک میں اضافہ یہ پوزیشن ریڑھ کی ہڈی کے پٹھوں کو کھینچتی ہے اور انہیں مضبوط بناتی ہے، جس سے جسمانی لچک میں اضافہ ہوتا ہے۔ ماہرین کے مطابق، یہ پوزیشن ریڑھ کی ہڈی کے تناؤ کو کم کرتی ہے اور پیٹھ کے درد میں آرام فراہم کرتی ہے (Journal of Yoga and Physical Therapy)۔ 2. خون کے دوران میں بہتری جھکنے کی وجہ سے خون کا بہاؤ سر کی طرف بڑھتا ہے، جو دماغی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے اور ذہنی دباؤ کو کم کرتا ہے۔ یہ مشق دماغی سکون اور توجہ میں مددگار ثابت ہوتی ہے (American Journal of Physiology) 3. ...