Skip to main content

Neither we nor history will forget*

*Neither we nor history will forget* 57 Islamic countries, their millions of troops, tanks, war machines, ships, ballistic missiles, war submarines, air and land technology, and similar and various types of war equipment that are used in war are with these countries. But still Muslims are oppressed. The reason for this is the lack of one thing and that is the lack of perfect faith and perfect honor. Despite so many resources, our oppressed Palestinian brothers are still in such a state on the streets, alleys and paths. Whose flesh is being eaten by animals. *I don't understand where the youth and brave men of this nation are?* *Where are those who cry over the pain of the wounded nation?* *Where are those who feel the pain of the wounded nation?* *Where are those who try to cure the pain?*
😭😭😭
*نہ ہی ہم اور نہ ہی تاریخ بھولے گی* 
57 نام کے اسلامی ممالک، لاکھوں میں انکی فوج،ٹینکیں، جنگی ساز وسامان ، جہازیں،بالسٹک میزاٸل، جنگی ابدوزیں،ہواٸی اور زمینی ٹیکنالوجی،اور اس جیسے اورمختلف قسم کے جنگی سازوسامان جو جنگ میں استعمال ہوتی ہیں وہ ان ممالک ک ساتھ ہیں۔
 لیکن پھر بھی مسلمان مظلوم ہے اس کی وجہ ایک ہی چیز کی کمی ہے اور وہ ہے کامل ایمان،اور کاملِ غیرت کی کمی۔
اتنے سارے وساٸل کے باوجود پھر بھی ہمارے فلسطینی مظلوم بھائی ایسے حالت میں سڑکوں ،گلیوں اور راستوں میں پڑیں ہیں۔ جن کے گوشت جانور کھارہے ہیں۔
 *نہیں سمجھتا کہ اس امت کے نوجوان اور بہادر کہاں ہیں؟* 
 *زخمی امت کے درد پر رونے والے کہاں ہیں؟* 
 *زخمی امت کا درد محسوس کرنے والے کہاں ہیں؟* 
 *درد کے مداوا کی کوشش کرنے والے کہاں ہیں؟* 
 😭😭😭

Comments

Popular posts from this blog

عقل، سکون اور بہترین کارکردگی

      عقل، سکون اور بہترین کارکردگی                              ایک شخص جو کتوں کی دوڑ کے مقابلے کا انعقاد کرواتا تھا۔ ایک دفعہ اس نے مقابلے میں ایک چیتے کو شامل کیا۔۔ لیکن تعجب کی بات یہ ہے کہ جب مقابلہ شروع ہوا تو چیتا اپنی جگہ سے نہیں ہلا اور کتے اپنی پوری قوت کے ساتھ مقابلہ جیتنے کی کوشش کر رہے تھے۔ چیتا خاموشی سے دیکھ رہا تھا۔ ‏جب مالک سے پوچھا گیا کہ چیتے نے مقابلے میں شرکت کیوں نہیں کی۔۔ مالک نے دلچسپ جواب دیا: کبھی کبھی خود کو بہترین ثابت کرنا دراصل اپنی ہی توہین ہوتی ہے۔ ہر جگہ خود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ بعض لوگوں کے سامنے خاموش رہنا ہی بہترین جواب ہوتا ہے۔ 🤲 اے خداوند متعال ہمیں خود کو پہچاننے کی توفیق عطا فرما اور معاشرے میں بہترین کارکردگی دکھانے کی توفیق عطا فرما اور ہماری دلی دینی و دنیاوی جائز خواہشات و حاجات کو پورا فرما۔ یہ واقعہ ایک گہری نصیحت اور حکمت پر مبنی ہے، جو ہماری زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالتی ہے۔ چیتے کی مثال دراصل ان لوگوں کی طرف اشارہ کرتی ہے جو اپنی...

How strong is Wolverine compared to other Marvel characters?

 Wolverine's strength compared to other Marvel characters is a bit complex, as it depends on what area of "strength" you're asking about. Here's a breakdown: **Physical Strength:** * **Officially:** Classified as a **level 4** on the Marvel Power Grid, meaning he can lift about **800 lbs to 25 tons**. This puts him in the **lower half of the "superhuman" strength category**. * **Compared to:** Many other mutants and superheroes have significantly higher physical strength, like Hulk, Thor, Colossus, etc. However, his adamantium skeleton does grant him an edge in certain situations, like withstanding immense pressure or piercing durable materials. **Regeneration:** * **Arguably his greatest strength:** Wolverine's **mutant healing factor** is practically unmatched. He can regenerate from almost any injury, including impalement, organ damage, and even decapitation. This makes him extremely difficult to defeat in a battle of attrition. * **Compared to:**...

وہ سختیاں جو آج سکون کا سبب ہیں

 اج پتہ لگا استاد جی ہمارا ذہنی دباؤ کم کر رہے ہوتے تھے اس تصویر میں نظر آنے والی پوزیشن کو انگریزی میں "Forward Bend" یا "Stooping Position" کہا جا سکتا ہے۔ اگر یہ خاص جسمانی ورزش یا پوسچر سے متعلق ہو تو اسے "Standing Ikram Ullah Khan Yousafzai  Forward Fold" بھی کہا جاتا ہے۔ اس پوزیشن میں جھکنے اور جسم کو کھینچنے کی حرکت انسانی جسم کو مختلف طریقوں سے فائدہ پہنچاتی ہے۔ نیچے اس کے فوائد درج کیے گئے ہیں، جنہیں مختلف ماہرین اور تحقیقی جریدوں میں تسلیم کیا گیا ہے: 1. ریڑھ کی ہڈی کی لچک میں اضافہ یہ پوزیشن ریڑھ کی ہڈی کے پٹھوں کو کھینچتی ہے اور انہیں مضبوط بناتی ہے، جس سے جسمانی لچک میں اضافہ ہوتا ہے۔ ماہرین کے مطابق، یہ پوزیشن ریڑھ کی ہڈی کے تناؤ کو کم کرتی ہے اور پیٹھ کے درد میں آرام فراہم کرتی ہے (Journal of Yoga and Physical Therapy)۔ 2. خون کے دوران میں بہتری جھکنے کی وجہ سے خون کا بہاؤ سر کی طرف بڑھتا ہے، جو دماغی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے اور ذہنی دباؤ کو کم کرتا ہے۔ یہ مشق دماغی سکون اور توجہ میں مددگار ثابت ہوتی ہے (American Journal of Physiology) 3. ...