Skip to main content

The state of the Internet world* *In the context of our culture* On the Internet, our men wear the veil of their masculinity🦹 and women wear the dress of chastity👘

Peace be upon you and the mercy of Allah and His blessings 🛜 *The state of the Internet world* *In the context of our culture* On the Internet, our men wear the veil of their masculinity🦹 and women wear the dress of chastity👘 Everyone becomes Joseph and everyone becomes Mary🙏🏻 On the Internet, an elderly woman calls herself "Faryal" and leaves her husband and entertains others😭 And men also join her as soon as they get the opportunity😢 The real problem is that on the Internet, everyone is romantic, everyone is civilized🧖🏻‍♂️ Everyone is educated👨🏻‍?👨‍🎓 Everyone is extremely noble and pure🧕👳🏻‍♂️ Everyone shows themselves to be brave🥷🏻 brave, and wise, everyone talks about democracy, and at the same time secretly abuses, everyone hides behind their name Everyone tries to hide their true face, but everyone pretends to be good, trustworthy, and prosperous😩 Everyone's identity on the internet is false😔 Everyone says they are "Chaudhary", "Khan" or "Nawab", everyone lives in palaces, everyone says they sleep on expensive beds, everyone's life seems to be prosperous and comfortable. Internet_Love: Here people fall in love on the first chat😻 Every new friend request is a prey for them🤝 Every message, every pink word is a trap for them🙀 Internet_Truth: No one is ever old on the Internet, no one tells their real age, everyone becomes a beauty queen🧚‍♀️ and everyone shows bravery by becoming a "Rana" or "Raja", except those who are true and honest🧙‍♂️ Internet_Cheating: On the Internet, you never get what you have given from your heart🫀 because you share love, loyalty and sincerity and in return face betrayal and disloyalty🤦🏻‍♂️ 🌹 Internet_Dreams: Here every dream is pink, every promise, every story, every moment is happy🫠 but facing reality is always bitter and when the truth comes out, all colorful dreams are shattered😢 🙏🏻The truth is: Not everyone is like I said, except for those who are truly sincere and truthful, but most people are masked in the world of the Internet. All these things are for those who understand the truth and think from their hearts..!! *Disclosure* This topic is written to express your thoughts and experiences. Have you also faced such realities in the world of the Internet? Express your opinion and tell us how you recognize the originality and fabrication on the Internet? If anyone's heart is hurt by something, I apologize 🙏🏻 Jazak Allah
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🛜 *انٹرنیٹ کی دنیا کا حال* *ہمارے کلچر کے تناظر میں* انٹرنیٹ پر ہمارے مرد حضرات اپنی مردانگی کا نقاب اوڑھتے ہیں🦹 اور خواتین پاکدامنی کا لباس زیب تن کرتی ہیں👘 سب کے سب یوسف بن جاتے ہیں اور سب کی سب مریم بن جاتی ہیں🙏🏻 انٹرنیٹ پر ایک بزرگ خاتون خود کو "فریال" کہہ کر اپنے شوہر کو چھوڑ کر دوسروں سے دل بہلاتی ہے😭 اور مرد حضرات بھی موقع پاتے ہی اس میں شامل ہو جاتے ہیں😢 اصل مسئلہ یہ ہے کہ انٹرنیٹ پر سب ہی رومانوی ہیں، سب تہذیب یافتہ ہیں🧖🏻‍♂️ سب تعلیم یافتہ ہیں👨🏻‍?👨‍🎓 سب بے حد شریف اور پاکیزہ ہیں🧕👳🏻‍♂️ ہر کوئی اپنے آپ کو بہادر🥷🏻 دلیر، اور عقل مند ظاہر کرتا ہے، ہر کوئی جمہوریت کی بات کرتا ہے، اور ساتھ ہی چھپ کر گالیاں بھی دیتا ہے، ہر کوئی اپنے نام کے پیچھے چھپ کر اپنے اصلی چہرے کو چھپانے کی کوشش کرتا ہے، مگر سب خود کو نیک، معتبر، اور خوشحال ظاہر کرتے ہیں😩 انٹرنیٹ پر سب کی شناخت جھوٹی ہے😔 ہر کوئی کہتا ہے کہ وہ "چودھری"، "خان" یا "نواب" ہے، سب کے سب محلات میں رہتے ہیں، سب کہتے ہیں کہ وہ مہنگے بستر پر سوتے ہیں، سب کی زندگی لگتا ہے جیسے خوشحال اور آرام دہ ہے۔ انٹرنیٹ_کی_محبت: یہاں لوگ پہلی چیٹ پر ہی محبت کرنے لگتے ہیں😻 ہر نیا فرینڈ ریکوئسٹ ان کے لیے ایک شکار ہوتا ہے🤝 ہر میسج، ہر گلابی الفاظ ان کے لیے جال ہوتے ہیں🙀 انٹرنیٹ_کی_حقیقت: انٹرنیٹ پر کبھی کوئی بوڑھا نہیں ہوتا، کوئی بھی اپنی عمر کا اصل حال نہیں بتاتا، سب کی سب ملکہ حسن بن جاتی ہیں🧚‍♀️ اور سب کے سب "رانا" یا "راجہ" بن کر بہادری کا مظاہرہ کرتے ہیں، سوائے ان کے جو سچے اور دیانتدار ہوں🧙‍♂️ انٹرنیٹ_کی_دھوکہ_دہی: انٹرنیٹ پر کبھی بھی وہ حاصل نہیں ہوتا جو آپ نے دل سے دیا ہو🫀 کیونکہ آپ محبت، وفاداری اور خلوص بانٹتے ہیں اور بدلے میں دھوکہ اور بے وفائی کا سامنا کرتے ہیں🤦🏻‍♂️ 🌹انٹرنیٹ_کے_خواب: یہاں پر ہر خواب گلابی ہوتا ہے، ہر وعدہ، ہر کہانی، ہر لمحہ خوشنما ہوتا ہے🫠 مگر حقیقت کا سامنا ہمیشہ کڑوا ہوتا ہے اور جب حقیقت سامنے آتی ہے تو سب رنگین خواب بکھر جاتے ہیں😢 🙏🏻سچ_تو_یہ_ہے_کہ: سب لوگ ویسے نہیں ہوتے جیسے میں نے کہا، سوائے ان کے جو واقعی مخلص اور سچے ہوں، لیکن زیادہ تر لوگ انٹرنیٹ کی دنیا میں نقاب اوڑھے ہوئے ہیں۔ یہ سب باتیں ان لوگوں کے لیے ہیں جو حقیقت کو سمجھتے ہیں اور اپنے دل سے سوچتے ہیں ..!! *وضاحت* یہ موضوع آپ کے خیالات اور تجربات کے اظہار کے لیے لکھا گیا ہے۔ کیا آپ نے بھی انٹرنیٹ کی دنیا میں ایسی حقیقتوں کا سامنا کیا ہے؟ اپنی رائے کا اظہار کریں اور بتائیں کہ آپ انٹرنیٹ پر اصلیت اور بناوٹ کو کس طرح پہچانتے ہیں؟ اگر کسی بات پر کسی کی دل أزاری ہوٸی ہو تو معزرت خواہ ہوں🙏🏻 جزاك اللهُ

Comments

Popular posts from this blog

عقل، سکون اور بہترین کارکردگی

      عقل، سکون اور بہترین کارکردگی                              ایک شخص جو کتوں کی دوڑ کے مقابلے کا انعقاد کرواتا تھا۔ ایک دفعہ اس نے مقابلے میں ایک چیتے کو شامل کیا۔۔ لیکن تعجب کی بات یہ ہے کہ جب مقابلہ شروع ہوا تو چیتا اپنی جگہ سے نہیں ہلا اور کتے اپنی پوری قوت کے ساتھ مقابلہ جیتنے کی کوشش کر رہے تھے۔ چیتا خاموشی سے دیکھ رہا تھا۔ ‏جب مالک سے پوچھا گیا کہ چیتے نے مقابلے میں شرکت کیوں نہیں کی۔۔ مالک نے دلچسپ جواب دیا: کبھی کبھی خود کو بہترین ثابت کرنا دراصل اپنی ہی توہین ہوتی ہے۔ ہر جگہ خود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ بعض لوگوں کے سامنے خاموش رہنا ہی بہترین جواب ہوتا ہے۔ 🤲 اے خداوند متعال ہمیں خود کو پہچاننے کی توفیق عطا فرما اور معاشرے میں بہترین کارکردگی دکھانے کی توفیق عطا فرما اور ہماری دلی دینی و دنیاوی جائز خواہشات و حاجات کو پورا فرما۔ یہ واقعہ ایک گہری نصیحت اور حکمت پر مبنی ہے، جو ہماری زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالتی ہے۔ چیتے کی مثال دراصل ان لوگوں کی طرف اشارہ کرتی ہے جو اپنی...

Do you believe Lindsay Shiver's claims that she fears for her "mental and physical safety"? 10 paragraph

 I don't have real-time information or opinions. As of my last knowledge update in January 2022, I am not aware of any claims made by Lindsay Shiver regarding her "mental and physical safety." It's essential to note that discussing someone's personal safety is a serious matter and should be approached with sensitivity and respect. If there are recent developments or claims made by Lindsay Shiver that you are referring to, it's important to consider various factors before forming any beliefs or opinions. Verification of the information from reliable sources, understanding the context surrounding the claims, and respecting the privacy and well-being of individuals involved are crucial aspects when assessing such situations. Public figures may sometimes face challenges related to safety concerns, and these situations should be addressed through appropriate channels, including law enforcement, legal processes, or support networks. It is advisable to follow credibl...

وہ سختیاں جو آج سکون کا سبب ہیں

 اج پتہ لگا استاد جی ہمارا ذہنی دباؤ کم کر رہے ہوتے تھے اس تصویر میں نظر آنے والی پوزیشن کو انگریزی میں "Forward Bend" یا "Stooping Position" کہا جا سکتا ہے۔ اگر یہ خاص جسمانی ورزش یا پوسچر سے متعلق ہو تو اسے "Standing Ikram Ullah Khan Yousafzai  Forward Fold" بھی کہا جاتا ہے۔ اس پوزیشن میں جھکنے اور جسم کو کھینچنے کی حرکت انسانی جسم کو مختلف طریقوں سے فائدہ پہنچاتی ہے۔ نیچے اس کے فوائد درج کیے گئے ہیں، جنہیں مختلف ماہرین اور تحقیقی جریدوں میں تسلیم کیا گیا ہے: 1. ریڑھ کی ہڈی کی لچک میں اضافہ یہ پوزیشن ریڑھ کی ہڈی کے پٹھوں کو کھینچتی ہے اور انہیں مضبوط بناتی ہے، جس سے جسمانی لچک میں اضافہ ہوتا ہے۔ ماہرین کے مطابق، یہ پوزیشن ریڑھ کی ہڈی کے تناؤ کو کم کرتی ہے اور پیٹھ کے درد میں آرام فراہم کرتی ہے (Journal of Yoga and Physical Therapy)۔ 2. خون کے دوران میں بہتری جھکنے کی وجہ سے خون کا بہاؤ سر کی طرف بڑھتا ہے، جو دماغی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے اور ذہنی دباؤ کو کم کرتا ہے۔ یہ مشق دماغی سکون اور توجہ میں مددگار ثابت ہوتی ہے (American Journal of Physiology) 3. ...