پاکستان کی تاریخ کا سب سے وفادار انسان مدرس بھی مقرر خطیب بھی حافظ قرآن و شیخ الحدیث بھی سیاست دان و مجاھد بھی جس کا نام ہے مولانا فضل الرحمٰن صاحب اللہ پاک ان کو جلد صحت یاب کرے آمین یارب العالمین
السلام علیکم
ایک نیا سال شروع ہورہا ہے تو میں چاہوں گا میں کچھ باتیں اپکو بتاوں اور جو باتیں میں بتاوں گا کیا پتہ کوئی اس سے بہتر ہو اور کوئی نا ہو بتانے کا یہی مقصد کہ کوشش آپ بھی کیجئے
تو بات یہ ہے کہ زندگی میں کوئی بھی 100 فیصد پرفیکٹ نئ ہیں
اور ہم مسلمان ہیں لیکن جو مرضی ہم کر لیں یا بول لیں غلطیاں کوتاہیاں بہت ہیں ہم میں
لیکن میں چاہوں گا آپ لوگ تھوڑی سی کوشش کر کے چند اصول بنا لیں زیادہ پر نئ تو ان چند اصولوں پر کسی بھی قیمت پر عمل کیجئے
1- نماز پڑھیئے نئ بلکہ نماز قائم کیجئے نماز اصل میں ہے ہی قائم کرنا نا کہ پڑھنا اور قائم کرنے کا مطلب خشوع خضوع کے ساتھ نماز پڑھنا ہے اور آپ خشوع خضوع کے ساتھ نماز پڑھیں تو مطلب آپ نے نماز قائم کر لی ورنہ بھاگم بھاگ تو ساری دنیا پڑھ رہی لیکن میں چاہوں گا آپ لوگ اصول بنائیں اور نماز قائم کریں جو سر سے قائم نئ کرتے وہ پڑھنا شروع کر دیں قائم بھی ہوجائے گی انشاءاللہ لیکن اس زندگی کا کوئی مقصد نئ اگر آپ لوگ نماز نئ پڑھتے تو بے مقصد زندگی جی رہے
2- جھوٹ نا بولیں کسی بھی قیمت کر جھوٹ نا بولیں جہاں جھوٹ بولنا پڑے اس بات سے پیچھے ہٹ جائیں پلیز اس کو اصول بنا لیجئے
3- صدقہ دیجئے ہر حال میں چاہیئے 1 روپے ہی کیوں نا ہو
4- اگر آپ اور کچھ نئ زیادہ کر سگتے تو ہر مہینے کی پہلی پر کسی غریب کو ایک آٹے کا پیک لیکر دیجئے چایئے آپ کے حالات جیسے بھی ہیں لیکن اگر آپ کماتے ہیں تو اللہ کے بندوں کے لیے بھی حصہ نکالیں
5- آپ دوکانوں پر جاتے ہیں چیزیں خریدتے ہیں مجھے پتہ پاکستان میں کچھ خاص چیزیں نئ ملتی لیکن کوشش کیجئے جتنا ہوسکے میڈ ان پاکستان چیز استعمال کیجئے پلیز
6- کبھی حرام نا کھائیے کسی کا حق کھانا بھی حرام ہی ہے اور اگر آپ نے حرام کا ایک نوالہ کھا لیا تو وہ آپکی اولاد میں بھی جائیے گا تو پلیز اس سے بچیں ایمان مضبوط بنائیں بعض اوقات ہم لوگ کسی کا کام کرواتے ہیں تو اگلا بندہ پیسے دے دیتا ہے کہ یہ میرا کام کروانے کے لیے خوشی سے دیتا لیکن میری نظر میں وہ ایک قسم کی رشوت ہی ہے جو حرام چیز ہے کوئی کام کیجئے بھی تو فی سبیل اللہ اگر آپ اپنا دعا سلام استعمال کر کے کرتے ہیں لیکن ایک بات کا خیال رکھیں اس کام سے کسی دوسرے کا حق نا مارا جائے
میری جاب نئ لگی اور لگ رہی تھی لیکن رکاوٹ تھی سفارش اور کروا بھی لیتا مشکل نئ تھا
کہنے کو صرف سفارش ہے لیکن میں اسکو غلط اس لیے سمجھتا ہماری سفارش کرنے کی وجہ سے ہم سے کوئی بہتر جو اہل ہوتا ہے وہ رہ جاتا ہے یہ بھی کسی کا حق مارنے کے مترادف ہے اور مینے اپنے دل کی تسلی کے لیے یہ کام نئ کیا حالانکہ کس کو جاب نئ چاہیئے سرکاری آج کل کے زمانے میں لیکن یہی تو امتحان ہیں اس دنیا میں یہیں پتہ چلتا کون کتنا ثابت قدم
اور ایک اور بات درود شریف آپ نا چاہ کر بھی روزانہ 25 30 منٹ چلتے ہیں تو ویسے تو ہر وقت لیکن کوشش کیجئے جب آپ چل رہے ہیں درود شریف پڑھیے روزانہ کا سو دفعہ اس کے ساتھ ایک اور کام کیجئے جو میں کرتا ہوں تو سوچا آپ کو بھی بتاوں نماز پڑھنے کے بعد آپ کے زیادہ سے زیادہ 4 منٹ چاہیے ہر نماز کے بعد
فجر کے بعد سورة يٰـسٓ سورۃ الرحمٰن
ظہر سورۃ الفتح
عصر سورۃ النباء
مغرب سورۃ الواقعۃ سورۃ المزمل
عشاء سورۃ الملک
اور اپکو 4 5 منٹ بیشک سونے سے پہلے موبائل سے ہی قرآن پاک کہ تلاوت ضرور کیجئے روزانہ آپ 3 4 رکوع بھی پڑھ لیں تو 3 مہینے میں آپ آرام سے قرآن پاک مکمل کر سگتے ہیں
یہ سورتیں آپ نے روزانہ پڑھنی ہیں انشاءاللہ آپکی زندگی بدل جائیے گی
آج کل موبائل کا دور ہے مینے موبائل میں ایپ رکھی ہوئی اسی سے پڑھتا ہوں زیادہ تر اگر نماز پڑھ کر مسجد سے نکل بھی جاوں تو آپ راستے میں چلتے ہوئیے بھی 3 4 منٹ میں سورة پڑھ سگتے
ایپ سینڈ نئ ہوگی لیکن میں سکرین شارٹ بھیج دوں گا آپ پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کر لیجے گا
اپنے ماں باپ کا خیال رکھئیے ان کی نافرمانی کر کے آپ جو مرضی عبادت کر لیں اس کا کوئی فائدہ نئ
پلیز ان باتوں کو اپنی زندگی میں شامل کر لیجئے زیادہ نئ تو یہ چند کام تو آپ کر ہی سگتے ہیں جو اوپر مینے بتائے ہیں اور یہ کوئی مشکل کام نئ ہے
غصہ نا کیا کریں کسی کی کوئی بات بری بھی لگے تو ہنس کر اگنور کریں میٹھا بول بولیں پیار سے بات کریں ہمیشہ
*دعاؤں میں یاد رکھیے گ
*Deal of the day: SAMSUNG Galaxy S22 Ultra Cell Phone, Factory Unlocked Android Smartphone, 128GB, 8K Camera & Video, Brightest Display Screen, S Pen, Long Battery Life, Fast 4nm Processor, US Version, 2022, Green https://a.co/d/42r9ovE
Comments