Skip to main content

Posts

Showing posts from 2022

گناہ کبیرہ

 گناہ کبیرہ ۔۔۔۔۔                 دوکاندار بڑے شوق سے دونوں لڑکیوں کو دیکھ رہے تھے ۔جو ابھی ابھی اپنی کسی بزرگ خاتون کے ساتھ دوکان میں داخل ہوئیں ۔۔ بزرگ خاتون  کی عمر کا اندازہ لگانا ذرا مشکل تھا کیوں کہ وہ مکمل نقاب میں تھیں ۔  جبکہ لڑکیاں بیس اکیس کے لگ بھگ ہوں گی ۔  لڑکیاں کیا۔۔!!!!  میدے کی گولیاں تھیں ۔ چٹی گوری  بازو ،   ٹخنوں تک اٹھا ہوا چست پاجامہ ،  گورے گورے پاؤں میں پہنی ہوئی کالے رنگ کی چپل ۔  کھلے ریشم جیسے لہراتے ہوئے سلکی بال  ،  ان دونوں  کے  ، دوکان میں داخل ہوتے ہی ،  پوری دکان اِنکے  پرفیوم کی  بھینی  بھینی خوشبو سے مہک اُٹھی ، دکان میں موجود سبھی ورکر  بے اختیار ان کی طرف متوجہ ہوگئے ،      ہر کسی کی یہی مرضی کے وہی ان کو ڈیل کرے                کیش کاؤنٹر پر بیٹھے ہوئے صاحب نے ملازم کو فوری طور پر انہیں کرسیاں پیش کرنے کو کہا اور ساتھ ہی ٹھنڈا لانے کو کہ دیا ۔     ...

شام کی ازکار

 *🌅Reminder @fter Reminder 🌅*    ✨ *شام کے اذکار پڑھ لیجئیے*👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻 🌷  _اگر آپ اذکار پڑھنا بھول جاو تو اسکا مطلب ہوا کہ آپکا مضبوط قلعہ شر کے زیر اثر ٹوٹ گیا ہے اور اپکا دروازہ نقصان کے لیے کھل گیا ہے_ ⏱ *شام کے اذکار کا وقت۔۔۔ عصر کے وقت سے مغرب کے وقت تک رہتا ہے۔* 🔺 *اپنے کی حفاظت کجیئے!*          ■■■〰 *_شام کے اذکار_* 〰■■■ *○ سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضَا نَفْسِهِ وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ* (شام3) الله کی تعریف اور اسی کی پاکی ہے اس کی مخلوق کی تعداد کے برابر اور اس کی رضا اور اس کے عرش کے وزن اور اس کے کلمات کی سیاہی کے برابر۔ *○اَللهُ لآَ اِلٰهَ اِلاَّ هُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ لاَ تَاْخُذُهُ سِنَة وَّلَا نَوْمٌ لَهُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الْاَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَهُ اِلاَّ بِاِذْنِهِ یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا یُحِیْطُوْنَ بِشَیْئٍ مِّنْ عِلْمِهِ اِلاَّ بِمَا شَآءَ وَسِعَ كُرْسِیُّهُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ وَلاَ یَوُدُهُ حِفْظُهُمَا...

زندگی

 السلام علیکم ورحمةاللہ وبراکاتہ        اچھے الفاظ، اچھے اعمال اور اچھے خیالات خوبصورتیاں تخلیق کرتے ہیں۔ جس چہرے کے ساتھ ہم پیدا ہوتے ہیں وہ ہمارا انتخاب نہیں ہوتا مگر جس چہرے کے ساتھ ہم مرتے ہیں اُسے تراشنے کے ذمہ دار ہم خود ہیں اور وہ ہمارے لفظوں، خیالوں، اعمالوں اور دعاؤں کا عکس ہے۔  🌹 اللہ پاک🌹 ہمارے الفاظ، اعمال اور خیالات کو درست فرما۔ ہمیں دین ودنیا میں کامیابیاں عطا فرما۔ ہماری پریشانیاں دور فرما۔ ہمارے رزق میں وسعت و برکت فرما۔ ہمیں دکھوں، پریشانیوں اور بیماریوں سے محفوظ فرما۔ ھر قسم کے شر، وبائی امراض، حسد اور برائی سے ھماری حفاظت فرما.ہم اپنے گناہوں سے توبہ کرتے ہیں ہماری توبہ قبول فرما.ہميں حقوق اللہ  اور حقوق العباد بخوبی ادا کر نے کی توفیق اور حوصلہ  عطا فرما. ہمارے تمام مرحومین کو جنت الفردوس عطا فرما. آمین یا رب العالمین 🙏🤲

موت کے بعد انسان کی اواز

 موت کے بعد انسان کی 9 آرزوئیں ہیں جن کا تذکرہ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﺠﯿﺪ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ: ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ۱- يَا لَيْتَنِي كُنْتُ تُرَابًا ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﻣﯿﮟ ﻣﭩﯽ ﮨﻮﺗﺎ ‏(ﺳﻮﺭة النبأ‏ 40#) ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ۲- * يَا لَيْتَنِي قَدَّمْتُ لِحَيَاتِي * ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ‏( ﺍﺧﺮﯼ ‏) ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﭽﮫ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ  ‏( ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﻔﺠﺮ #24 ‏) ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ۳- يَا لَيْتَنِي لَمْ أُوتَ كِتَابِيَهْ ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﻣﺠﮭﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﻧﺎﻣﮧ ﺍﻋﻤﺎﻝ ﻧﮧ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ  ‏(ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﺤﺎﻗﺔ #25) ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ۴- يَا وَيْلَتَىٰ لَيْتَنِي لَمْ أَتَّخِذْ فُلَانًا خَلِيلًا ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﻣﯿﮟ ﻓﻼﮞ ﮐﻮ ﺩﻭﺳﺖ ﻧﮧ ﺑﻨﺎﺗﺎ  ‏(ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﻔﺮﻗﺎﻥ #28 ) ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ۵- يَا لَيْتَنَا أَطَعْنَا اللَّهَ وَأَطَعْنَا الرَّسُولَا ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍللہ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﮐﯽ ﻓﺮﻣﺎﻧﺒﺮﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﮨﻮﺗﯽ  ‏(ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻷﺣﺰﺍﺏ #66) ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ۶- يَا لَيْتَنِي اتَّخَذْتُ مَعَ الرَّسُولِ سَبِيلًا ﺍﮮ...

Imports and exports

 در آمدات پر کچھ نہ کچھ پابندی لگانی چاھیۓ ، ملک کی معیشت کا بیڑہ غرق ھوگیا ۔  اور  مقامی صنعت مزید تباہ ھور رھا ۔  جب تک در آمدات  کو  کنٹرول نہ کیا جاۓ تب تک ترقی کرنا  تو  دور کی بات ھم سوچ بھی  نہیں سکتے ۔  میرے کہنے کا ھرگز یہ مطلب نہیں کہ امپورٹنگ مکمل  بند کیا  جاۓ ،  بلکہ آھستہ آھستہ کم کیا جاۓ ۔  اس وقت  ھمارے  ملک کی  مثال " غلبیل " چھلنی کی طرح ھے ۔

یہودی ایجنٹ عمران نیازی پے لعنت بے شمار

مولوی حضرات کے نام۔  اکتیس اگست کے روز عمران خاں اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔ ہائیکورٹ سے بنی گالا پہنچ کر تحریک انصاف کے یوتھیوں سے چند منٹ خطاب کیا۔ چند منٹ کے خطاب میں بھی عمران خاں حضرت مولانا فضل الرحمان کو گالی دینا نہیں بھولے۔ سرگودھا جلسہ میں بھی مولانا پر گالیوں کی بوچھاڑ جاری رکھی۔ میرے شہر گجرات میں بھی مجاہد ختم نبوت چوہدری ظہور الہی مرحوم کے داماد پرویز الہی کی معیت میں قائید ختم نبوت مولانا مفتی محمود رحمت اللہ علیہ کے فرزند مولانا فضل الرحمان کو عمران خاں نے گالیاں دیں۔( تبدیلی آ گئی ہے )   بہاولپور جلسے میں عمران خاں کی گالیوں کا تمامتر رخ مولانا کی طرف ہی رہا۔ تحریک انصاف کے فواد چوہدری کا موبائل فون ہیک ہوا تو موبائل فون نے مولانا فضل الرحمان صاحب کی فوتگی کی خبر دینے کے بعد صحت یاب ہو کر ٹھیک ٹھاک چلنا شروع کر دیا ہے۔اور آج فیصل آباد میں بھی عمران خاں کی گالیوں کی زد میں مولانا ہی تھے۔  کیا یہ سب اتفاقیہ ہے یا باقاعدہ پلاننگ سے مولانا کی کردار کشی کی جارہی ہے۔ یہ سب پلاننگ سے ہو رہا ہے۔ لیکن یہ عمران خاں کی پلاننگ نہیں ہے۔ عمران خاں میں اتنی اہلیت ہی نہیں ہے کہ ...

ضرت عمر رضی اللہ عنہ پر حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے گھر جلانے کا الزام لگانے والے اور ان کے جنتی ہونے کے منکر اور صحابہ بشمول شیخین کے گستاخ کا حکم*

سوال ایک شخص نے بھری مجلس میں سرِ عام یہ کہا کہ بتول(حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا) کی کوئی بہن نہیں تھی، نیز حضرات شیخین کی شان میں نازیبا الفاظ استعمال کیے،حضرت عمر رضی اللہ عنہ پر حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا گھر جلانے کا الزام لگایا اور پھر یہ الفاظ کہے :"جو اس کے گھر کو جلانے آیا وہ کیسے جنت میں جا سکے (گا)" اور یہ کہا کہ بی بی یعنی حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا دربار میں کیوں آئی تھیں، پھر یہ اشعار کہے : "بہروں کی پنچائت میں قرآن سنانے آئی تھی ان پڑھ کو پیغمبر کی تحریر دکھانے آئی تھی باغِ فدک کی حاجت کب تھی جنت کی شہزادی کو وہ تو علی کے دشمن کی اوقات دکھانے آئی تھی" کیا یہ شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹیوں کا انکار کر کے توہینِ رسالت کا مرتکب ہواہے؟ اور حضراتِ شیخین رضی اللہ عنہما کے بارے  میں اس نے جو توہین آمیر الفاظ استعمال کیے ہیں، کیا ایسا شخص مسلمان ہو سکتا ہے؟ ایسے شخص کی شریعت میں کیا سزا ہے؟ جواب صورتِ مسئولہ میں مذکورہ شخص کا یہ کہنا کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی کوئی بہن نہیں،  خلافِ واقع ہے، اہل سیر کا اس بات پر اتفاق ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ ...

تحریک ختم نبوت 1974

"تحریک ختم نبوت 1974 ایک نظر میں" جمع وترتیب:- مولاناابوبکرعبداللہ پسِ پردہ بہت سے عوامل قابلِ ذکر ہیں,لیکن ہم اس سانحے سے ابتدا کرتے ہیں جس نےاس تحریک کو تقویت دی اور نتیجتًا مرزائیت کو اپنا وہ انجام دیکھنا پڑا جس کا انہوں نے تصور بھی نہیں کیا تھا. 22مئی 1974:-نشتر میڈیکل کالج ملتان کے ایک سو طلبہ سیاحت کی غرض سے پشاور جارہے تھے انہوں نے ربوہ(چناب نگر)اسٹیشن پہنچ کر ختم نبوت زندہ باد کے نعرے لگائے,ان میں ایک دو طلبہ قادیانی بھی تھے انہوں نے واپسی پر باقی طلبہ کی پٹائی کا فیصلہ کیا اور ربوہ کے لوگوں کو اطلاع بھی کردی_ 29مئی:-پشاور سے واپسی پر طلبہ جب ربوہ اسٹیشن پہنچے تو وہاں پانچ ہزار کے لگ بھگ افراد کلہاڑیوں,خنجروں اور ہاکیوں کے ساتھ انتظار میں تھے ریل گاڑی رکتے ہی طلبہ پر حملہ کردیا اور شدید زدو کوب کیا,جب ریل گاڑی فیصل آباد پہنچی ,لوگوں کا ہجوم اسٹیشن کی طرف امڈ آیا اور عوام میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی,مولانا تاج محمود اسٹیشن پہنچے اور صبر وتحمل کی تلقین کرتے ہوئے کہا"تمہارے جسموں پر لگنے والی ضربیں مرزائیت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہونگی" 30مئی:-تمام اخبارات م...

اک دفعہ ضرور پڑھیے

بانی دارالعلوم دیوبند حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی رح اپنی کتاب "آب حیات" میں لکھتے ہیں کہ جس نے ڈاڑھی منڈھوائی اور شیشے کے سامنے کھڑے ہوکر یہ خیال دل میں لایا کہ العیاذ باللہ میں خوبصورت لگ رہا ہوں تو اس کا ایمان جاتا رہا اور بیوی کو طلاق ہو گئی کیوں کہ اس نے سنہ نبوی صلی علیہ وسلم پر استرا پھیر کر اس کو اپنے لیے خوبصورتی خیال کیا گویا کہ وہ سنۃ مبارکہ کا گستاخ ٹھہرا اور گستاخ کا ایمان باقی نہیں رہتا لھذا اسے چاہیے کہ ایمان کی تجدید کے ساتھ ساتھ اپنے نکاح کی بھی تجدید کرے تاکہ زنا کا مرتکب نہ ہو۔۔ فارسی کے دو شاعر گزرے ہیں ایک حجام (نائی) کی دوکان پر داڑھی مونڈھ رہاتھا کہ اتنے میں دوسرے شاعر کا وہاں سے گزر ہوا تو اس کو داڑھی مونڈھواتے دیکھ کر کہا۔۔۔۔۔! ریش می تراشی۔۔۔۔یعنی کہ ڈاڑھی منڈھوارہے ہو؟؟ اس نے جواب دیتے ہوئے کہا! ریش می تراشم مگر دل کسے نہ خراشم۔۔۔۔ کہ ڈاڑھی مونڈھ رہاہوں کسی کا دل نہیں چھیر رہا۔۔ دوسرے نے کہا..! مگر دل مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم در گنبد خضرا می خراشی۔۔ کہ کسی کا دل تو نہیں چھیر رہے لیکن گنبد خضرا میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دل پر استرا پھیر...

قادیانی ایجنٹ عمران نیازی کی کرطوت

 https://a.co/d/3npI4rg جولوگ کہتےہیں کہ عمران نیازی توبہت اچھا آدمی تھاآج یہ بھی قوم کےسامنےآگیاہےکہ آج وفاق المدارس کےصدرمفتی تقی عثمانی صاحب اور قاری حنیف جالندھری صاحب نےمولنافضل الرحمان صاحب کی معیت میں وزیراعظم پاکستان شہبازشریف سےملاقات کی۔جن نکات پربات پربات ہوٸ آپ کواندازہ ہوجاٸگاکہ عمران نیازی مدارس کیلۓکیاکیاپریشانیاں کھڑی کرگیاہے۔سب سےپہلےمدارس کےبینک اکاٶنٹ بندکردٸےتھےجو ابھی تک بندپڑےہیں۔نۓمدارس کی رجسٹریشن بندکی ہوٸ تھی کہ کوٸ نیامدرسہ نہیں بناۓگاتقریباآج علمانے12نکات وزیراعظم شہبازشریف کےسامنےرکھےہیں کہ انکوفی الفور حل کیاجاۓ۔اب بھی یوتھی بولیں گےکہ عمران نیازی اسلام کاٹھیکدار تھا۔جسکو یقین نہ آۓ وہ قاری حنیف جالندھری صاحب کایہ آڈیوپیغام سن لےجو انہوں نےمدارس کےعلمإ کوبھیجاہے۔ <script type='text/javascript' src='//pl19722811.highrevenuegate.com /ca/ad/cf/caadcfb1020690554208b1c658527569.js'></script> https://www.highrevenuegate.com/fjnc7zsbq?key=65daa712736ff3f3ba97ed9dd1c7c4a5

اپ کو کیا لگتا ہے

 آپکو کیا لگتا ہے آپکے مرنے کے بعد آپکے رشتےدار آپکے دوست آپکی اولاد آپکے بہن بھائی قرآن پڑھ پڑھ کے آپکو بخشوا لیں گے ؟ یہ اولادیں آپکے لیے قرآن پڑھیں گی جو آج آپکے کہنے پر نماز پڑھنے نہیں اٹھتی  یہ رشتےدار آپکے لیے دعا کریں گے جن سے آپکی لڑایاں ہی ختم نہیں ہوتی یہ دوست آپکے لیے فاتحہ پڑھیں گے جو آج دین پہ آنے کی وجہ سے آپکا مذاق اڑاتے ہیں۔۔  یہ بہن بھائی آپکے لیے صدقہ خیرات کریں گے جو عید کے عید ملتے ہیں اے غافل بھولے انسان خلوص کے زمانے گزر  گیۓ ہیں قیامت قریب ہے  یہ افراتفری کا دور ہے یہاں لوگ زندوں کو بھولے بیٹھے ہیں مرنے کے بعد تجھے کون یاد رکھے گا  اپنی آخرت کی فکر خود کریں اپنے لیے قرآن خود پڑھیں یہی عقلمندی ہے* اور اپنے ہاتھ سے صدقہ خیرات کر کے رخصت