در آمدات پر کچھ نہ کچھ پابندی لگانی چاھیۓ ، ملک کی معیشت کا بیڑہ غرق ھوگیا ۔ اور مقامی صنعت مزید تباہ ھور رھا ۔
جب تک در آمدات کو کنٹرول نہ کیا جاۓ تب تک ترقی کرنا تو دور کی بات ھم سوچ بھی نہیں سکتے ۔میرے کہنے کا ھرگز یہ مطلب نہیں کہ امپورٹنگ مکمل بند کیا جاۓ ، بلکہ آھستہ آھستہ کم کیا جاۓ ۔
اس وقت ھمارے ملک کی مثال " غلبیل " چھلنی کی طرح ھے ۔
Comments