Skip to main content

Five Ways to Prosperity and Financial Freedom

https://www.highrevenuegate.com/rienq7cf3h? key=4c88f8674caeb1b8e13af7a96209765f

 خوشحالی اور فائنانشل فریڈم کی پانچ طریقے

https://www.highrevenuegate.com/b0mtp6cg0?key=a1145c0e36008c349e8f5299c545c133

 #پہلا_طریقہ

بالکل سادہ ہو جائیں

 سادہ خوراک ، سادہ کپڑے ، سادہ جوتے ، سادہ گھر بالکل سادہ ہو جاؤ۔ اپنی پرائیویٹ زندگی کے اندر ہم دونوں میاں بیوی بہت زیادہ سادے ہیں۔  جب ہم محبت ویلی میں ہوتے ہیں تو کسی بھی درخت کے نیچے چارپاٸی ڈال کر کتاب پکڑ کے  سادہ کپڑوں کے اندر پورا پورا دن پڑھتے رہتے ہیں۔


#دوسرا_طریقہ

اپنے بچوں کو جتنا جلدی ہو سکے اپنے بغیر جینا سکھا دو

 اپنے بچوں کو اپنے بڑھاپے کے لئے سہارا بننے کے لیے تیار نہ نہ کرو۔ 

یہ نہ سوچو کہ میری اولاد بڑی ہوئی تو میرا خیال رکھے گی جب میں بوڑھا ہوں گا۔ تو پلیز یہ جوا نہ کھیلو۔

ہاں اولاد اچھی نکل بھی آئے تو کیا گارنٹی ہے کہ بیٹے کی بیوی کیسی نکلے۔

یقین مانیں میں ان والدین کو اپنی آنکھوں سے دیھ رہا ہوں جو اپنے بچوں کی بیویوں کے ہاتھوں ذلیل ہو رہے ہیں۔  تو بڑھاپا ہمیشہ اپنے اور اللہ کے سہارے  پہ Plan کرو۔ 

لوگوں کے سر پہ اپنا بڑھاپا Plan نہ کرو۔ 

یادرکھیں! جب انسان خود کما رہا ہوتا ہے تو سر اٹھا کر چلتا ہے مگر جب اولاد کما رہی ہوتی ہے تو بندہ سر جھُکاکے چلتا ہے۔


#تیسرا_طریقہ

 لوگوں کو دکھانا چھوڑ دو

 ڈگری ، گھر ،  گاڑی ، کپڑے ،  جوتے ، پرس ،  موبائل وغیرہ اس وجہ سے نہ لو کے لوگوں کو دکھانا ہے۔ یہ سوچنا چھوڑ دو کہ لوگ کیا سوچ رہے ہیں۔ تب ہی آپ زیادہ سادہ ہو پاؤ گے۔  کسی بندے کو فرق نہیں پڑتا اس وجہ سے آپکو بھی کوئی فرق نہیں پڑنا چاہیے۔


#چوتھا_طریقہ

 انویسٹ کریں

 ہم اپنی آمدنی کا پچاس فیصد بچا کر انویسٹ کرتے ہیں ہم سمجھتے ہیں یہ ہمارا پیسہ نہیں ہے یہ ہمارے بڑھاپے کا پیسہ ہے۔ بڑھاپے میں اگر ہم نے سر اٹھا کے چلنا ہے ،  ہاتھ نہیں پھیلانا تو آج سے ہی ہم  اپنی آمدنی کے 50 فیصد پیسے سے اپنے اثاثے بنا رہے ہیں  دولت بنا رہے ہیں

 مثلاً اللہ کے ساتھ تعلق کو مضبوط کرنے پر انویسٹ کرتے ہیں ہم کتابوں پہ انویسٹ کرتے ہیں اپنی صحت پہ انویسٹ کرتے ہیں اچھی اور سادہ خوراک پہ انویسٹ کرتے ہیں

 اپنے ریلیشن شپ پہ کرتے ہیں اچھے کورسز لینے پر انویسٹ کرتے ہیں  کوچنگ اور ٹریننگ پروگرامز پر انویسٹ کرتے ہیں


#پانچواں_طریقہ

 اپنی یا بچوں کی شادی سادگی سے کرو

 ہم دونوں کی شادی سن 2008 میں ہوئی تھی۔  تب میں انگلینڈ میں تھا اور لاکھوں روپے افورڈ کر سکتا تھا۔ مگر پھر بھی ہم نے شادی صرف دس ہزار روپے میں کی۔ 

مگر لوگ آج صرف دکھاوے کے لیے شادی سے پہلے کوئی پچاس  لاکھ یا ایک کروڑ تک کا گھر بنواتے ہیں۔  پھر خرچے کرتے ہیں۔لوگ آتے ہیں آپ کی محنت کے ساتھ کمائے ہوئے پیسے  کھا پی کے ڈکار لے کر نکل جاتےہیں۔

 اور پھر آپ پچھلی زندگی قرضہ اتارتے ہیں

لہذا شادی کو بالکل سادہ کر دو اگر زیادہ ہی کرنا چاہ رہے ہو تو بچے کو کہیں انویسٹ کر دو اُس کام میں جہاں سے وہ پیسہ کمانا شروع کردے۔

 اور ہاں صرف اپنی شادی پر نہیں دوسروں کی شادی پر بھی خرچہ کرنا چھوڑ دو

https://www.highrevenuegate.com/e4vmn56r?key=be0e4ef76802cee211293b5086600936


 یقین مانیں ان پانچ طریقوں پر عمل کرلیں تو آپ کی زندگی بہت زیادہ خوشحال ہو جائے گی۔ اور آپ فائنانشل فریڈم پر پہنچ جائیں گے۔ ان شاء اللہ

 #LifeMastery #FinancialLife

#businessideas #urdupost 

#ZohaibSiddiqui #urduadab

Comments

Popular posts from this blog

عقل، سکون اور بہترین کارکردگی

      عقل، سکون اور بہترین کارکردگی                              ایک شخص جو کتوں کی دوڑ کے مقابلے کا انعقاد کرواتا تھا۔ ایک دفعہ اس نے مقابلے میں ایک چیتے کو شامل کیا۔۔ لیکن تعجب کی بات یہ ہے کہ جب مقابلہ شروع ہوا تو چیتا اپنی جگہ سے نہیں ہلا اور کتے اپنی پوری قوت کے ساتھ مقابلہ جیتنے کی کوشش کر رہے تھے۔ چیتا خاموشی سے دیکھ رہا تھا۔ ‏جب مالک سے پوچھا گیا کہ چیتے نے مقابلے میں شرکت کیوں نہیں کی۔۔ مالک نے دلچسپ جواب دیا: کبھی کبھی خود کو بہترین ثابت کرنا دراصل اپنی ہی توہین ہوتی ہے۔ ہر جگہ خود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ بعض لوگوں کے سامنے خاموش رہنا ہی بہترین جواب ہوتا ہے۔ 🤲 اے خداوند متعال ہمیں خود کو پہچاننے کی توفیق عطا فرما اور معاشرے میں بہترین کارکردگی دکھانے کی توفیق عطا فرما اور ہماری دلی دینی و دنیاوی جائز خواہشات و حاجات کو پورا فرما۔ یہ واقعہ ایک گہری نصیحت اور حکمت پر مبنی ہے، جو ہماری زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالتی ہے۔ چیتے کی مثال دراصل ان لوگوں کی طرف اشارہ کرتی ہے جو اپنی...

Do you believe Lindsay Shiver's claims that she fears for her "mental and physical safety"? 10 paragraph

 I don't have real-time information or opinions. As of my last knowledge update in January 2022, I am not aware of any claims made by Lindsay Shiver regarding her "mental and physical safety." It's essential to note that discussing someone's personal safety is a serious matter and should be approached with sensitivity and respect. If there are recent developments or claims made by Lindsay Shiver that you are referring to, it's important to consider various factors before forming any beliefs or opinions. Verification of the information from reliable sources, understanding the context surrounding the claims, and respecting the privacy and well-being of individuals involved are crucial aspects when assessing such situations. Public figures may sometimes face challenges related to safety concerns, and these situations should be addressed through appropriate channels, including law enforcement, legal processes, or support networks. It is advisable to follow credibl...

وہ سختیاں جو آج سکون کا سبب ہیں

 اج پتہ لگا استاد جی ہمارا ذہنی دباؤ کم کر رہے ہوتے تھے اس تصویر میں نظر آنے والی پوزیشن کو انگریزی میں "Forward Bend" یا "Stooping Position" کہا جا سکتا ہے۔ اگر یہ خاص جسمانی ورزش یا پوسچر سے متعلق ہو تو اسے "Standing Ikram Ullah Khan Yousafzai  Forward Fold" بھی کہا جاتا ہے۔ اس پوزیشن میں جھکنے اور جسم کو کھینچنے کی حرکت انسانی جسم کو مختلف طریقوں سے فائدہ پہنچاتی ہے۔ نیچے اس کے فوائد درج کیے گئے ہیں، جنہیں مختلف ماہرین اور تحقیقی جریدوں میں تسلیم کیا گیا ہے: 1. ریڑھ کی ہڈی کی لچک میں اضافہ یہ پوزیشن ریڑھ کی ہڈی کے پٹھوں کو کھینچتی ہے اور انہیں مضبوط بناتی ہے، جس سے جسمانی لچک میں اضافہ ہوتا ہے۔ ماہرین کے مطابق، یہ پوزیشن ریڑھ کی ہڈی کے تناؤ کو کم کرتی ہے اور پیٹھ کے درد میں آرام فراہم کرتی ہے (Journal of Yoga and Physical Therapy)۔ 2. خون کے دوران میں بہتری جھکنے کی وجہ سے خون کا بہاؤ سر کی طرف بڑھتا ہے، جو دماغی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے اور ذہنی دباؤ کو کم کرتا ہے۔ یہ مشق دماغی سکون اور توجہ میں مددگار ثابت ہوتی ہے (American Journal of Physiology) 3. ...